شاکر صاحب اب جب لاہور کا وزٹ ہو مجھے ان چھوٹے قد کے فنکار کہ فنکاروں سے بھی رابطہ کریں جو اج کل کس حال میں ہیں جنہیں ٹنگو کہتے ہیں پلیز یہ ہماری ریکویسٹ پر ضرور غور کریں اج تک کسی صحافی نے ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا یہ اج کل کیا کر رہے ہیں اور کہاں ہے ❤😂