Assalamu alaikum bhai Kashif se rate Nahin liya Karen hamesha sabse kam rate ke hote hain subah bol Raha tha main market Nahin aaunga abhi pahunch gai hai
جناب یہ کاشف غلط بیانی کرتا ہے۔پچھلی اتوار کی ویڈیو میں اس نے اپنے جال ریٹ بتاتے ہوۓ لوٹینو چھوٹے اور بڑے کے ریٹ دیے۔ میں جب اس کے پاس گیا تو کہنے لگا کہ آرڈر پورا ہوگیا میں نے کہا لوٹینو تو تمہارے پاس ہے ہی نہیں تو کہنے لگالوٹینو کا آرڈر ہی نہیں ۔ اس پر میں نے کہا کہ تم نے جال ریٹ آج بتاۓ اور اس میں لوٹینو کا ریٹ بھی دیا تو کہنے لگا کہ یار ویڈیو میں کہنا پڑتا ہے مگر آرڈر نہیں۔ ازراہ کرم آپ لوگ ان سے سچ بولنے کی کہیں ورنہ ویڈیو پر کچھ بھی کہہ دیں گے