اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ نشیدالاسلام سے گزارش ہے کہ ایک اور منقبت جوکہ مولانا ارشدمدنی مدظلہ کی شان میں لکھی گئی ہے اگر آپ اس کلام کو اپنی آواز دےکرکلام کے حق اداکردیں تو مہر بانی ہوگی
ماشاء اللہ بہت عمدہ نظم ہے، فلمی أرطغرل و عثمان کے بجائے استاذ گرامی مولانا سید ارشد مدنی حفظہ اللہ کی ہی تصویر ڈالی جاتی تو نظم کے سیاق و سباق لوگوں کو زیادہ سمجھ میں آتے تھے
@@rehanasif.34 اس نظم میں امیر الہند کو مخاطب کیا گیا ہے اور امیر الہند کا لقب مولانا سید ارشد مدنی حفظہ اللہ (استاذ دارالعلوم دیوبند فرزند حضرت حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ ) کو ہندوستان میں پکارا جاتا ہے، گزشتہ چار ماہ قبل مولانا ارشد مدنی صاحب نے توحید کی دعوت تمام ہنود کو اس اسٹیج سے دیا تھا جس پہ تمام مذاہب کے لوگ جمع تھے، حضرت سے اختلاف کرتے ہوئے کئی پجاری سادھو سنت سکھ کے گرو اور عیسائیوں کے پادری اسٹیج سے اٹھ کر چلے گئے تھے