ابصار صاحب آپ کا اتنا تجربہ ہے اتنی لمبی صحافت کی آپکی خدمت ہے اور بھی بڑے اینکرز کو میں سنتا ہوں بڑا افسوس ہوتا ہے جب یہ کل کی بچیاں میرا ان کیلئے بہت احترام ہے لیکن یہ بچیاں جملہ کسی طرح مکمل نہیں ہونے دیتی بیچ میں بولنا شروع کر دیتی ہے آپ سینئر لوگ خاموش ہوجاتے ہو لیکن یہ اپنی بات بیچ میں آکر پوری کرتی ہیں آپ لوگوں کا یہ فرض اولین ہے کے ان کی تربیت کریں جتنے سال آپ نے صحافت کی ہے اتنے دن ان کے نہیں ہوئے مگر افسوس آپ لوگوں پر ہوتا ہے ان کی حرکت پر
Ye program Sir Absar Alam ki waja say deekha ja raha hai is larki kitni badtamizi ker rahi hai is ko or is tarha k dopatay lenay say acha hai mer jati.