بے صبری سے نتظار رہتا ہے أپ کی تلاوت کا جناب ڈیلی اپلوڈ کیا کریں کیونکہ اپ کی تلاوت جب بھی اپلوڈ ہوتی ہے تو میں فورا ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں چلاتی ہوں اور سنتی رہتی ہوں تو اس لیے اپ کی تلاوت کا ہمیں بہت انتظار ہوتا ہے جناب محترم کوشش کیا کریں اگر ناراض نہ ہو تو ڈیلی اپنی تلاوت اپلوڈ کیا کریں ہم اپ کی تلاوت کے بہت شدائی ہیں بہت پیاری اواز اور میٹھی اواز ہے بہت سریلی اواز اور دل سے پڑھتے ہیں اپ ماشاءاللہ اور دل کو چھو جاتی ہے اپ کی تلاوت جب بھی سنتی ہوں نماز قران پڑھنے کا بہت دل کرتا ہے اللہ اپ کو سلامت رکھے