قاری صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے امین اللہ پاک تمام مسلمانوں کے ساتھ تمام با امن پسند بھارتیوں کو سلامت رکھے ظالموں اور نفرتوں کو اللہ پاک ہر محاذ پر ناکام کرے گا انشاء اللہ یا اللہ دنیا میں ائے دن مظلوموں پر قتل ظلم و جبر ہوتا ہے پروردگار ان ظالموں اور ان قاتلوں کو نیست نابود کر تاکہ دنیا میں چاروں طرف امن قائم ہو جائے ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور پیار سے رہیں گے یا اللہ بھارت میں امن ہو امین