اسلام علیکم ۔ حضرت ، کیا اللہ سبحانہ وتعالیٰ طور پھاڑ اترے ہیں مسا علیہ السلام سے ملنے کے وقت ، یا جہاں مسا علیہ السلام نے آگ دیکھی تھی اور پہلی ملاقات ہوئی تھی اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے ۔ تفسیر سے سمجھانے کی کوشش کریں ۔ جزا کل اللہ خیر ۔ اردو کم آتا ہے گلتی کے لئے معافی چاہتا ہوں ۔