Surrender before Justice Mansoor Ali Shah.|Table turn for Qazi Faez Isa |New story Ali Amin Gandapur Powerful people in America needs to change their software
Allah ho Akbar , Imran Khan Rehbar ,Marg bar America , Marg bar Israel , Marg bar gaddran e watan , Marg brr Mir Sadiq Marg brr Mir Jaffer Marg brr Mir Bajwa .
معلوم نہیں یہ کس قسم کے پاکستان کے بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگوں کو ایکسٹینشن کا اتنا شوق کیوں لگا رہتا ہے۔ پیٹ ہیں کہ بھرتے نہیں اور موت پر جنازے میں دس لوگ بھی نہیں ہوتے۔
مخصوص نشستوں س متعلق الیکشن کمیشن نے بذریعہ خط سپریم کورٹ سے وضاحت مانگی ہوئی ہے جسکا ابھی فیصلہ باقی ھے ۔ لہذہ ابھی تک الیکشن کمیشن کے پاس یہ اختیار نہیں ۔
قاضی فائض عیسی اگر چیف جسٹس نہیں بھی رہے تھے تو پاکستان سے وہ بینیفٹ حاصل کر کے ملک سے باہر جائیں گے تمام جج صاحبان اور پاکستان کی اہم شخصیات حسرت بھری نگاہوں سے ان کو دیکھتی رہے گی جو حکومت اور ملک کا وفادارحقدار وہ انعام کا حقدار عوام اپنی روزی روٹی کی فکر کریں
Mara bai dilon ky hal rub janta hai baat ko atna tool na do is waqat pti waly ky aam log nai ak qom ban kar ak sath ho jaan pakistan ki baqa or salamti ky laye
علی امین گنڈا پور کی سٹوری میں بہت سے تضادات ہیں لیکن پی ٹی ائی کے ورکرز عمران خان کے فیصلے کا انتظار کریں گے۔ سب چپ سادھ کے 19 تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں
They treat their oaths as a cover, and so they repel others from Allah’s path. Evil is what they do. 3. That is because they believed, and then disbelieved; so their hearts were sealed, and they cannot understand.
میرے پیارے بچے، اللہ کا واسطہ یہ وقت ملک و مظلوم قوم پر بہت سے بھی کہیں زیادہ مشکل ہے اور خدا نہ خواستہ آنے والا ہے، لہاذا کوئی ایسی بات نہ کی جائے کہ پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر دھڑوں میں بٹ گئی تو کارکنان مایوس ہاجائینگے، ممکن ہے کہ کسی سے کوئی بہت بڑی غلطی ہوگئی ہو مگر یاد رہے کہ اس وقت پاکستان کے بنانے وقت سے بھی بہت کڑا وقت ہے تو برائے مہربانی قوم کو اتحاد کی ترغیب دیکر بہتری کی طرف بڑھنے پر گامزن رکھین پلیز، یہ ایک اسی سال کے بوڑھے پاکستانی کی التجا ہے
The Speaker of the National Assembly Ayaz Sadiq has written a second letter to the Election Commission at the request of parliamentary leaders, requesting a quick decision from the Election Commission. PTI must immediately work on EC so that the EC must not distribute the reserved seats to looters and plunderers.
مجھے لگتا ہے کہ تم بھی پی ٹی ائی کو توڑنا چاہتے ہو لیکن ہم کبھی نہیں ٹوٹیں گے اللہ اپ کو ہدایت دے اللہ کے ناموں کے نیچے کھڑا ہو کر کہا ہے اللہ اس کو برباد کرے جو عمران خان کے خلاف ہو
ذاکر ذاکر ذرا سیاسی ہو گئے تھے ۔ ایسا لگتا ہے کہ ان کا دورہ مذہبی بنیادوں پر کم اور سیاسی زیادہ تھا، انہوں نے ہندوستان میں بنیاد پرست ہندو کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی سرزمین کا استعمال کیا، کیونکہ وہ جانتے تھے کہ ہندوستانی ہندو اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان کے خلاف نفرت ہے جب کہ مودی کے دن ختم ہونے والے ہیں، وہ مستقبل قریب میں اپنے ہندوستان واپس لوٹ سکتے ہیں۔