ساجد بھائی کسی کا کمیشن ایک لاکھ تک بھی ہوتا ہے ہر کوئی آپ کی طرح نہیں ہوتا ۔باقی آپ کس شہر سے ہیں ۔۔۔؟آپ کی گاڑیاں مناسب قیمت میں ہوتی ہیں ان شاءاللہ ہم بھی آپ کو خدمت کا موقع دیں گے۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نہیں ساجد بھائی بہت اچھا کام کر رہے ہیں ساتھ اپنی مزدوری بھی تو کرنی ہے نہ پیڈ بھی ساتھ ہے ہر ادمی کے ساتھ بہت اچھا کام اور بہترین گاڑیاں میں دیکھتا رہتا ہوں بہت اچھی قسم کی گاڑیاں اور بڑی مناسب میں اپ لوگوں کو دلاتے ہیں اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اور اپ کی کاروبار میں برکت عطا فرمائے
Apk pass konsi gadi ha? Kindly uspa bhi ek video bna den? Ma apni family k liye Liana leny ki sooch raha , budget is around 10-12 lacs , lekin logon k reviews sun k liana k bary ma dil kharab ho jata ha.
Liana bohot confortable gaarri hai. 10 11 main bogot achhi mil sakti hai. Pakwheels par puraanay liana owners kay bohot say threads hain, unhain parrhain. Aur kisi parrhay likhay mechanic say mashwara karain, jo efi gaarrion kaa kaam jaanta ho.