اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ وڈیو تو ماشاءاللہ آپ بہت اچھی بناتے ھیں لیکن معذرت کے ساتھ گزارش ھے کہ جب اذان ہو تو وڈیو سٹاپ کر دیا کریں اللّٰہ تعالیٰ آپکے رزق میں برکت عطاء فرمائے گا امین انشاء اللہ۔
بھائی جی ہم 6 فیملی۔ممبرز ہیں ۔ پلیز لازم یہ بتائیں کہ کیا یہ گاڑی ہم سب فیملی کو لیکر گلگت کاغان اور خنجراب تک آرام سے جا سکتی ہے ۔ پلیز پلیز ضرور رہنمائی فرمائیں