Dollar 1 rupee ka bhi hojae tb bhi bikes cars ki price neeche nhi aani... Dollar mehnga hota hi rate foran oper ajate hain...lekin jb dollar neeche ata to kuch bhi kam nhi hota... 😂
اب سوزوکی 110 مفت میں بھی دے تو نہیں لوں گا عملہ اس کا بڑا بد اخلاق ہے 1سال سے مجھے نمبر پر پلیٹ نہیں ملا اور موٹر سائیکل اور ریڈرسٹیشن کے بھی مکمل پیسے دیئے تھے اور آگر کسیی بھائی کے پاس پیسے زیادہ ہیں تو کسی غریب کو دے
Koy pouchny wala nai ha inko. India ma sasti bicks sasti cars hain or hamary mulk ma 110 bick ka price 3 laak sa upper hain kia koy ghareb lysakta ha.eski price Pakistan ma 140 huni chaheyi bs
سوزوکی بہت ہی مہنگا موٹرسائیکل ہے پہلے عام ادمی بھی لے سکتا تھا اب بہت مشکل ہے۔ اس کی خرید و فروخت میں بہت کمی ائی ہے اتنا موٹر سائیکل نہیں جتنی اس کی قیمت ہے اس کو کون لے گا
@@mohammadarslan1713 I think you are duffer we are manufacturer in Malaysia the model. In Pakistan non educated mechanic don't know about this bike stupid admi.