Тёмный

SUZUKI MEHRAN BEST TYRE PRICES 2024 | PRODUCT REVIEW | TYRE SIZES FULL GUIDE IN PAKISTAN 2024 

Aslam Tyres
Подписаться 16 тыс.
Просмотров 3,8 тыс.
50% 1

السّلام علیکم میں امید کرتاہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
آج اس ویڈیو میں سوزوکی مہران کے ٹائرز کی قیمت بتارہا ہوں اور ساتھ ساتھ پروڈکٹ اور کوالٹی کی بھی بات کرونگا اور ٹائر سائز بھی بتاؤنگا ..
GENERAL TYRES:-
یہ ٹائر پاکستانی کمپنی کا ہے اور ٹائر ہارڈ ہوتا ہے چلنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی اور is ٹائر کی لائف 40k کلومٹر تک ہے
GT RADIAL TYRE :-
یہ ٹائر انڈونیشیا کا ہے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انڈونیشیا میں ربڑ کی پیداوار ہے اس وجہ سے GT RADIAL میں سب سے اچھی ربڑ استعمال کی جاتی ہے ..GT RADIAL ٹائر کچے اور پکے ہر سڑک پر چلنے والا ٹائر ہے اور اس ٹائر میں آپکو گاڑی ڈرائیو کرتے وقت بہت آرادَہ سفر ملیگا کیوں کہ یہ ٹائر بہت نرم ہوتا ہے 60k to 70k تک لائف ہے اس ٹائر کی ..
DOUBLE STAR :-
یہ double star کمپنی کافی مشہور ہے اور مشہور ہونے کی وجہ ٹائر کی کوالٹی ہےstar double کا ٹائر بہت اچھا ہے یہ چائنہ کی کمپنی ہے اور یہ وائٹ لیٹر ٹائر ہے اور اس ٹائر کو آپ PLAN روڈ پر چلاسکتے ہیں مطلب پکا روڈ پر آپ چلاسکتے ہیں اس ٹائر کی لائف 50k کلومیٹر ہے
FRUN WAY TYRE:-
یہ FRUNWAY کمپنی چائنہ کی کمپنی ہے اور اس کمپنی کا یہ ٹائر بہت ہائی کوالٹی کا مانا جاتا ہے کیونکہ یہ ٹائر پاکستان کی کسی سڑک پر بھی چلایا جاتا ہے اسکی dry اور wet پرفارمنس بہت اچھی ہے اور گیلی اور خشک سڑک پر چلایا جاتا ہے
NEXEN TIRE:-
یہ nexen کوریا کی کمپنی ہے لیکن چائنہ میں بھی بناتی ہے مگر کوالٹی میں کوئی فرق نہیں ہوتا کیونکہ ربڑ ٹیکنالوجی سب کوریا کی استعمال ہوتی ہے N priz sh91 pattern آل راؤنڈ پرفارمنس ہے اس ٹائر کو آپ ہائی سپیڈ میں بھی چلاسکتے ہیں کوئی آواز نہیں ملے گی اور نا ہی گریپ کم ہوگی یہ ٹائر روڈ پر چھپک کر جم کر چلتا ہے 60k تک رننگ ہے اس ٹائر کی ..
Minerway TYRE :-
یہ کمپنی کافی مشہور ہے اور مشہور ہونے کی وجہ ٹائر کی کوالٹی ہے MINERWAY کا ٹائر بہت اچھا ہے یہ چائنہ کی کمپنی ہے اور اس ٹائر کو آپ PLAN روڈ پر چلاسکتے ہیں مطلب پکا روڈ پر آپ چلاسکتے ہیں اس ٹائر کی
لائف 50k کلومیٹر ہے
#suzukimehran #tyres #price #size

Авто/Мото

Опубликовано:

 

20 фев 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 7   
@thegames4589
@thegames4589 5 месяцев назад
Thanks for update
@ahsanbirdsbazarkarachi9662
@ahsanbirdsbazarkarachi9662 5 месяцев назад
Great Work ❤❤
@fivestargamers7470
@fivestargamers7470 5 месяцев назад
Nice ❤
@toufiqrafiq5269
@toufiqrafiq5269 5 месяцев назад
❤❤
@sanajameel3180
@sanajameel3180 5 месяцев назад
Allah Pak Apko qamiyab karay
@user-wf2op4se7n
@user-wf2op4se7n 5 месяцев назад
General is best I am using since 4 years
@AslamTyres
@AslamTyres 5 месяцев назад
bohut achi baat hai
Далее
Best Tyres For Suzuki Mehran | 155-70-R12
9:10
Просмотров 14 тыс.
🤡Украли У ВСЕХ🤪
00:37
Просмотров 156 тыс.
Survive 100 Days In Nuclear Bunker, Win $500,000
32:21
General tyres latest prices in Pakistan | 2024
11:25
Просмотров 3,9 тыс.
🤣ПОКУПАЕТ МАШИНУ У ДЕВУШКИ
0:35