قابل صد احترام ہم آپکو بہت admire کرتے جو وسیلے آپ مانتے ہم بھی ان ہی وسیلوں کے صدقے سے مانگتے حضور غوث پاک کی بھی یہی تعلیمات ہیں کہ بخشش کا زریعہ تمھارا تقوی اور اعمال ہیں اللہ پاک ہمیں آئمہ کرامُ اولیا عظام کا سچا اور ایماندار پیروکار بننے کی توفیق عطا کرے آمین
اگر اصل ماجرہ سمجھنا ہے تو یہ اس بات کو سمجھنا چاہیے۔ بعض از پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اھلبیت کو ایک ایک کر کے قتل کرتے رہے تو حدیث کیسے نقل کرتے؟ مولا علی علیہ السلام شھید، ان کے بچے شہید ، ان بیٹیاں قید ، مسلمانوں نے ظلم کئے
اہل سنت والجماعت نبی صلی اللّٰہ علیہ کے بعد خلافت ہے نہ کہ امامت امامت کے معنی اگے ہونا اور خلافت کے معنی پھچھے ہونا ہم نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے اگے نہیں جاسکتے ہیں
میں پہلے علامہ جواد نقوی سے سخت نفرت کرتا تھا انہیں نقلی سید اور شیعہ دشمن سمجھتا تھا خصوصا علامہ شہریار عابدی کی باتوں پر یقین رکھتا تھا مگر پھر ایک دوست کے کہنے پر سنا پھر ان کا پرستار بن گیا
نبوت کا خاتمہ اور امامت کا آغاز بہت بڑی تبدیلی تھی، یہ قرآن میں کیوں نہیں آیا اور نہ ہی رسول اللہ نے فرمایا، کیا آپ کی بیوی آپ کی اہلیت نہیں؟؟ گھر والوں میں شامل نہیں؟
غدیر پے رسول ﷺ نے کیاا یہ سوال ۔نہیں کیا تھا میرا تصرفتمہارے ذندکیو؟ ھے ۔سب نے کہا کہ بالکل ھے۔تب رسول ﷺ کہا تھا کہ جس کا میں مولا ھوں اسکا علی علیہالسلام مولا ھیں۔