Lyrics here : Hogai Azad Qadi Kam Sena Milti Nahe Mar Gai Shayad Sakina Sham Ky Zindan Ma .... Q Dar-e-Zindan Sy Abid Ki Nazar Hati Nai Mar Gai Shayad Sakina Sham Ky Zindan Ma ... Aik Mahamil Wapisi Per Namukamal Rah Gaya Jism Ka Sara Lahu Ankho Sy Auski Bah gaya Us Ko Abid Dhudta Hai Wo Magar Milti Nai Mar Gai Shayad Sakina Sham Ky Zindan Ma..... Kabar Per Asghar Sy Milny Ko Bi Ja Sakti Hai Maa Qaid Ka Dar Khul Gaya Hai Cut Gai Hai Rasiya Ma Magar Zindan Se Bahar Q Nikal Pati Nahe Mar Gai Shayad Skaina Sham Ky Zindan Ma .... Bab Ka Sar Jis Sena Py Sham Tak Rakha Gaya Us Sena Ky Pass Ja Kar Roti Thi Ya Kam Sena Aj Wo Sar Toh Mila Hai Pass Ya Bachi Nahe Mar Gai Shayad Sakina Sham Ky Zindan Ma .... Q Dar-e-Zindan Sy Abid Ki Nazar Hati Nai Mar Gai Shayad Sakina Sham Ky Zindan Ma ....
ہوگئے آزاد قیدی کمسنہ ملتی نہیں مر گئی شائد سکینہ شام کے زندان میں کیوں در زندان سے عابد کی نظر ہٹتی نہیں 1 ایک محمل واپسی پر نامکمل رہ گیا جسم کا سارا لہو آنکھوں سے جس کی بہہ گیا اس کو عابد ڈھونڈتا ہے وہ مگر ملتی نہیں 2 قید جیسی ہی رہائی مل گئی سجاد کو دیکھتا حسرت سے ہے زنداں کی دیوار کو بہن کو محسوس کرتا ہے مگر دِکھتی نہیں 3 قید کے اندر لحد ہے اور لحد میں بے وطن خاک کربل جس کی چادر اور کرتہ تھا کفن ساتھ اس کو آج زینب لیکے جا سکتی نہیں 4 مل گئی سجاد کو واپس ردا اور بالیاں ان کو سینے سے لگا کر مر نہ جائے ناتواں کون عابد کو سنبھالے ساتھ غازی بھی نہیں
ہوگئے آزاد قیدی کمسنہ ملتی نہیں مر گئی شائد سکینہ شام کے زندان میں کیوں در زندان سے عابد کی نظر ہٹتی نہیں 1 ایک محمل واپسی پر نامکمل رہ گیا جسم کا سارا لہو آنکھوں سے جس کی بہہ گیا اس کو عابد ڈھونڈتا ہے وہ مگر ملتی نہیں 2 قید جیسی ہی رہائی مل گئی بیمار کو دیکھتا حسرت سے ہے زنداں کی دیوار کو بہن کو محسوس کرتا ہے مگر دِکھتی نہیں 3 قید کے اندر لحد ہے اور لحد میں بے وطن خاک کربل جس کی چادر اور کرتہ تھا کفن ساتھ اس کو آج زینب لیکے جا سکتی نہیں 4 مل گئی سجاد کو واپس ردا اور بالیاں ان کو سینے سے لگا کر مر نہ جائے ناتواں کون عابد کو سنبھالے ساتھ غازی بھی نہیں 5 ہے لرز جاتا سحاب اب بھی وہ زنداں شام کا ملنے جاتی ہے یتیمہ سے نسیمِ کربلا پر وہ آتی ہے پلٹ کر بس یہی کہتی ہوئی