بڑا نیک کام ہے نا جو اتنا بڑھا چڑھا کر دعائیں۔دے رہے ہو یہ۔دعا کرو اللہ کریم اسےدین کے لیے چن لے سید زادی ہے وہ مردوں کے سامنے نمائش نہ۔بنے اپنی والدہ سیدہ فاطمہ پاک کی سیرت پر۔چلے
میرے دل میں ایسے تمام گلوکاروں کے لیے بہت عزت ہے جنہوں نے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی۔ جو کلاسیکل میوزک کے رموز اورقواعد سے واقف ہیں۔ ایسے گلوکار ہی اصلی اور سدابہار گلوکار ہوتے ہیں۔ جن کی فنی زندگی کسی ایک سپرہٹ کی مرہون منت نہیں ہوتی۔ یہ لپ سنکنک کر کے حاضرین کو الو نہیں بناتے بلکہ ہر محفل میں ایک نیا انداز اور نیا پہلو روشناس کرواتے ہیں۔ ہادیہ کی گائیکی کو پسند کرنے کی بھی اصل وجہ یہی ہے کہ قدرت کی طرف سے عطا کردہ خوبصورت آواز کو سنوارنے اور موسیقی کے قواعدو ضوابط کا پابند بنانے کے لیے وہ اس کی باقاعدہ تربیت حاصل کر رہی ہے۔ ورنہ پاکستان میں ایسے نام نہاد سنگرز کی کمی نہیں جو راتوں رات سنگر بن کر سامنے آئے، جو یہ تک نہیں بتا سکتے کہ جو انہوں نے گایا اس کی کمپوزیشن کس راگ میں کی گئی تھی۔ جو یہ نہیں بتا سکتےکہ ان کا استاد کون ہے۔ ان میں سے اکثر سنگرز ایسے ہیں جن کی شہرت کی وجہ موسیقی نہیں۔ موسیقی بنیادی طور پر سننے کی چیز ہے، اگرآپ کسی سنگر کے گانے سے اس سنگر کو دیکھے بغیرلطف اندوز نہیں ہو سکتے تو وہ پرفارمر تو ہو سکتا ہے سنگر نہیں۔ ہادیہ توابھی بچی ہے لیکن اس کے استاد جناب ضیا الحق سے التماس ہے کہ وہ قدرت کے اس انمول تحفے کوایسے لوگوں سے بچا کر رکھیں جنہوں نے موسیقی کو سننے کی بجائے دیکھنےکی چیز بنا دیا ہے۔ یاد رکھیے پاکستان سے باہر اگر پاکستان کا کوئی حوالہ ہے تو استاد نصرت فتح علی خان ہے، میڈم نور جہاں ہے، استاد سلامت علی خان ہے، مہدی حسن ہے، غلام علی ہے ۔ ۔ ۔ وہ بے استادے نہیں ہیں جو اپنی گائیگی کے حق میں صرف یہ جواز پیش کرتےہیں کہ ان کے اتنے البم بکے، اتنے کنسرٹ کیے فلاں کی فلم میں گایا وغیرہ وغیرہ۔
What an amazing voice... You're stunning, you're so stunning... Love from Paris... Could someone please send the lyrics... And if you don't mind the English translation of "Ay Puttar hattan tay nai wikday"
I am Mr.Zakir Hussain Bhat from J&K I am ur fan,,, u have a great experience in singing, I am also a singer but lack of parents support I don't get this talent,, I am very miss this talent,
Syed zadi plzzz apny nam or zaat k hisab sy chlna ok btchee ALLAH apko bhttt traqe day or apny maa bap ki izat ko salmt rkhty huy naik raah par chlay or traqe ata karry ? Ilahe Ameen