@@sabirjanan6375 2 hadith hain. Ek jo kehti hai ke Allah ke raste main nikalne par sadqa ka ajar 7 lac ke barabar hai. Aur dusri hadith hai ke amaal ka ajar sadqe ke ajar se 700 guna zyada hai. Is par uluma ne jarah ki hai ke total 49 crore banta hai amaal ka ajar.
Jub sub khuck Allah k fazal sey hona phir imtihaan kisa phir duniya main aney ka kiya maqsad. Waheen per apney fazal walo k janat or be fazalo jahanam dal deta yi duneya ka imtehaan kis ley
Tablighi Jamaat is doing well preaching job all around the world. Almighty Allah bless that myself and mine generation may take part in spreading of Islam all over the world. Ameen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حضرت نے جوحوالے دیۓ ہیں ان دونوں مذاہب کی دلیل پر غور کرنے سے یہ ہی سمجھ آتی ہے کہ بات ایک ہی ہے اندازِ بیان جدا جدا ہے لیکن جو بھی ہے مینگل صاحب کا اندازِ بیان بہت اچھا ہے اللّٰہ کریم علم وعمل میں برکت عطافرماۓ
Mohib Ullah مولانا گھمن صاحب کا اس بات سے کیا تعلق؟؟؟ انہیں تو کراچی والوں نے فائنل ایر میں مدرسہ سے محض اس لیے خارج کردیا تھا کہ انہوں نے فرض نماز کی امامت کے بعد بجماعت دعاء مانگنے سے انکار کرکے، رسول الله ایک مردہ سنت کو زندہ کرنے کی کوشش کی تھی؛ اور بقول مولانا رعایت الله فاروقي كے کہ “پھر میرے والد نے کہا، اب تمہیں یہاں کسی مدرسہ میں داخلہ نہیں ملے گا، تم پنجاب چلے جاؤ”
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ رسول صحابہ کے بعد کائنات کی سب سے خوبصورت مخلوق متقی جید علماء دین ہیں۔ فجزاھم اللہ تعالی خیرا فی الدارین، و الحمداللہ رب العالمین
Agar tableeg jamat se pahle alim nahi the to ye jamat kaha se wujood me ayi molana ilyas sahab rahmatullah alih Jo foundar h wo alim hi to the lakho alim the jamaat se paahle janab
Mujtaba tariq! "makhlooq se Allah k hukm k baghair kuch na hone ka yaqeen dil mein aajaye" ka ye matlab nikala ja sakta hai....." Ke zani/chor/daku kisi ke ghar mein naqab laga ker wahan chori or daka dalta hai or zina bhi karta hai".......Ab batao ke Ikhtiar sirf burai mein hi hai, bhalai mein nahi. Galian na nikalna kyunke pakistani gali galoch ko apna mansab samajhte hain.
@@shakilahmad8246 Allah taala qadir e mutlaq hai ke is chor ko or zani ko roke is burai se magar roka nai waja ye hai ke Allah taala ne insan ko Qoat e irada ata ke Matlab ye ke insan irada Namaz ka krta he to oos irade ko hayat ata krdete hn aur kisi bhi bure kaam ka irada insan krta he to Allah pak oos bure kaam ko hayat de de te hn aur agar qoat e irada insan ke ikhtiar me na ho tu insan aur diwar me koi farq nai hoga aur isi tara khambe me insan me bhi koi faraq nai hoga
@@yousufansari4366 Jin sawalon ke jawab Allah ne qayamat mein lene hain or bazpurs karni hai chahay wo neki ka ho ya burai ka ho to un tamam amaal mein insaan mukammal khud muktiar hai. Neki or Burai ki raah dikha di gayee hai jo rasta ikhtiar ker lo. Ye to muslaman ki ajzi ka taqaza hai ke wo kehta hai ke Allah ki marzi. Warna Sura waqia mein hai" Aur ye hai badla unkay amalon ka jo wo dunia mein kia kartay thay" Yani insan ka irada eham hai magar ajzi is ko fana ker deti hai.
@@shakilahmad8246 Allah k hukm o irade k sath kisi kaam ko muallaq karne ka ye matlab nhi k wo kam allah ki mansha k mutabiq bhi hy lihaza chor daku or zani ko gunah ki salahiyat allah ne di hy, or us salahiyat ko agar wo gunah me laga rahe hn to allah k hukm se to hy,lkn allah ki manshaa k mutabiq nhi. Allah k hukm o irada ka matlab ye hy k insan se kher o shar karne me allah ki taraf se koi rukawat nhi,balke quwwat e tasrruf hasil hy mukammal taur se,ab chahe to allah ki ita'at me lagade to sawab,or chahe to maasiyat me lagade to gunah. Yahan hukm o irada se lafzi matlab murad nhi,k allah ne kaha k gunah karo(افعل،لا تفعل)balke gunah k asbab ka hona or koi bhi rukawat ka na hona,isko hukum or irade se tabeer kia gaya hy
@@shakilahmad8246 Lihaza muballigheen hazrat ka ye matlab hargiz nhi hota k chori,daakey,or zina pe allah razi hy,kyu k allah k hukum se hua hy,agar allah ka hukm na hota to bnda gunah kyu karta!!???
Dear Saad Nashriat officials, this tafseer is not for public and have very deep knowledge in it. But to pick just one clip and public it seems your motive to earn wealth. Why r y not caring ummat unity and u wanna confuse them. Mangle sb is an excellent scholar and Tableeghi jamaat ky umaat peh bht ehsan hain...keep it in ur mind
i respect ur point.... and tableeghi jamaat is totaly sincere.... but pinpointing some weaknesses is the attribute of a great scholar....especially when He points out the weakness/es of his own jamaat
دوسری ویڈیو ہے حضرت صاحب.. پہلی عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور دوسری اشاعرہ اور ماتریدیہ کا مذہب ... شیخ سلیم اللہ خان صاحب کا علمی وارث ...❣️❤️
اگر میں تبلیغ میں وقت لگا کر یہ نہ سیکھتا کہ سب اللہ ہے ہوتا ہے سبب کے ذریعہ بھی اور بغیر سبب کے بھی تو آج کا آپ کا بیان مجھے اور کنفیوز کر دیتا اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں نے تبلیغ میں وقت لگایا ۔۔۔
Aap ke liye yeh bayaan nahi hai عقائد کی بنیاد اور اختلافات اور اسکی باریکی سے آپ ناواقف ہیں آپ کے لیے بہتر یہی ہے کہ مسائل اور عقائد کی بحث میں نہ پر کے 6 باتوں کے دائرہ میں رہیں
@@hasheemashrafjaami7513 سوال : تبلیغی لوگ لا الہ الا اللہ کے معانی بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں اس کا مطلب فاسد یقین کو دل سے نکالنا اور اللہ تعالیٰ کی ذات کا صحیح یقین دل میں داخل کرنا ہے اور وہ یہ ہے اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی خالق نہیں ہے اس کے علاوہ کوئی رازق نہیں ، کائنات کا نظام چلانے والا اس کے سواء کوئی نہیں۔ کیا یہ تفسیر صحیح ہے اور اگر صحیح نہیں تو صحیح تفسیر کیا ہے؟ جواب : یہ تفسیر اور تشریح صحیح نہیں ہے کیونکہ یہ فقط توحید ربوبیت پر دلالت کرتی ہے اور یہ بات مسلّم ہے کہ انسان فقط توحید ربوبیت کا اقرار کرنے کے ساتھ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا اور نہ ہی اس کا مال اور اس کی جان محفوظ ہوسکتے ہیں۔ اگر صرف توحید ربوبیت (اللہ تعالیٰ کو پروردگار ماننا) کے اقرار سے انسان مسلمان ہوسکتا ہے۔ ان کی جان اور مال محفوظ ہوسکتا ہے تو اس کا اقرار کفار مکہ اور مشرکین بھی کرتے تھی۔ وہ اس بات کا کامل اعتراف کرتے تھے کہ اس کائنات کو بنانے والا، اس کا نظام چلانے والا، رازق و مالک اور امور کی تدبیر کرنے والا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔ اسے توحید ربوبیت کہتے ہیں مگر اس کے باوجود اسلام میں داخل نہ ہوسکے اور نہ ہی ان کا مال اور ان کی جان محفوظ تھی بلکہ اللہ کے نبی ﷺ نے ان کی جانوں اور مالوں کو جائز قرار دیااور صحابہ کرام نے ایسے لوگوں پر حملے کئے ان کے بچوں اور عورتوں کو قید کیا، ان کے لڑنے والے لوگوں کو یا تو قتل کیا یا قیدی بنایا۔ ان کے اموال لوٹے اور ان کی زمینوںپر قبضہ کیا۔ درحقیقت کلمہ توحید، توحید الوہیت (عبادت کے لائق صرف اللہ ہے ) پر دلالت کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے وہ سب کے سب باطل اور جھوٹے ہیں، چاہے وہ کوئی بھی ہوں، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ یہ اس لئے ہے کہ اللہ ہی سچا (معبود ہے) اور یقینا جس کی وہ لوگ اللہ کے علاوہ عبادت کرتے ہیں (وہ سب) باطل ہے اور یقینا اللہ ہی بلند ہے اور بہت بڑا ہے۔‘‘ (سورہ لقمان، آیت ۳۰) ’’یاد رہے اس تفسیر کو بیان کرنے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں تاکہ اس عظیم کلمہ کے معانی مسلمان سمجھ سکیں۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے مشرکوں کے متعلق فرمایا : ’’بے شک وہ جب ان سے کہا جاتا ہیکہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں تو وہ تکبر کرتے اور کہتے کیا تم ایک مجنون شاعر کیلئے اپنے معبودوں کو چھوڑنے والے ہیں؟ (الصافات ۳۵۔۳۰( اس آیت کریمہ پر غور کریں کہ مشرکین مکہ بھی لا الہ الا اللہ کے معانی یہی سمجھتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں۔ (تبلیغی جماعت والوں کو) کس نے بتایا کہ لا الہ الا اللہ کے معانی یہ ہیں کہ ’’اس بات کا یقین دلال میںبٹھایا جائے کہ خالق اور رازق صرف اللہ ہے؟ بقیہ تفسیر تو صحیح نہیں جو لوگ کلمہ کی یہ تفسیر کرتے ہیں۔
Mulana manzoor mengal sab ko Allah lambi sehat aur hafiyat wali zindgi dhy aur croro logo ko ink ilm sy mustafeed o jay ameen. Aur deen ka name roshan karee Ameen.
اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کے دیئے ہوئے فہم ادراک سے میں پہلے سے ہی جس عقیدہ پر تھا آج پتہ چلا کہ میں ماتریدی ہوں۔ الحمدللہ حمدا کثیرا والصلواہ سلام علی رسول کریما۔
ALLAH SAY HOTA HAI, ALLAH KEY GHAIR SAY ALLAH KAY HUKAM AUR IRRADAY KAY BAGHAIR KUCH NAHI HOTA. MASHA ALLAH MOLANA SAHIB. ALLAH APKO JAZA-E- KHAIR DAY. AMEEN
Pata nhin tableegh se loagon ko kyun takleef hai.jin ki waja se loag ulmaa ko suntay hn.warna na madrasay aabad hotay na masajid.phir darakhton ko bayan sunatay.
میں ایک مولوی ہوں میری فراغت 2002 میں جامعہفریدیہ اسلام آباد سے ہوئ میں نے شرح جامی تک کتب پڑھائ ہیں لیکن مجھے ماتریدیہ اور اشاعرہ کے مذھب کا آج بھرپورپتہ چلا اب تبلیغی جماعت والے بیچاروں نے تو درس نظامی نہیں پڑھا کہ انہیں اتنی گہرائ سے مذاھب معلوم ہونگے لیکن میں ابھی بھی کہتاہوں کہ سب کچھ اللہ سے ہوتاہے مخلوق سے کچھ بھی نہیں ہوتا علماء کو تبلیغی حضرات کی اصلاح کرنی چاھیئے ایسامذاق نہیں اڑانا چاھئیے یہ دنیاکی واحدجماعت ہے جو مال جان وقت اپنا لگاکردین کاکام کررہے ہیں
کوئی ان صاحب سے یہاں سبب پوچھ کر بتا دے.. فَسَخَّرْنَا لَـهُ الرِّيْحَ تَجْرِىْ بِاَمْرِهٖ رُخَـآءً حَيْثُ اَصَابَ (سورہ ص، 36) ترجمہ: پھر ہم نے ہوا کو اس کے تابع کر دیا کہ وہ اس کے حکم سے بڑی نرمی سے چلتی تھی جہاں اسے پہنچنا ہوتا.. کیا غیر اللہ کا تصرف ما تحت الاسباب، اذن الہی کے عقیدہ کے بغیر شرک نہیں؟ اگر ایسا ہے تو شداد، نمرود، فرعون سے مانگنے والے جبکہ وہ زندہ اور سامنے ہوتے تھے اور دیتے بھی تھے مگر یہ فعل شرکیہ نہ تھا... نہ دجال کو کوئی غائبانہ پکارے گا.. حدیث پاک میں دجال کے بہت سے فوق الاسباب تصرفات بیان کیے گئے ہیں.. یہ ان احادیث کو ماننا شرک ہے؟ "آسمان کو بارش برسانے کا حکم دے گا تو وہ بارش برسائے گا اور زمین کو حکم دے گا تو وہ سبزہ اگائے گی۔ان کے جانور جب ان کے پاس لوٹیں گے تو ان کے کوہان بڑھ چکے ہوں گے اور تھن خوب بھرے ہوئے ہوں گے، کولہے چوڑے ہوگئے ہوں گے، پھر وہ لوگوں کے پاس آئے گااور انہیں دعوت دے گاتو لوگ اس کی دعوت کو رد کردیں گے تو وہ ان کے پاس سے واپس لوٹ جائے گااور لوگ قحط زدہ ہوجائیں گے۔ان کے ہاتھوں میں کچھ بھی مال نہیں بچے گا،اس وقت دجال ویرانے سے گزرے گا تو اس سے کہے گا اپنا خزانہ نکال تو اس کے خزانے شہد کی مکھیوں کی طرح اس کے پیچھے لگ جائیں گے"…..(صحیح مسلم)