مُسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مُسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے۔ اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر خود کو اپنی تکلیف کی طرح محسوس ہونے لگے تو سمجھ جائیں کہ آپ رب العالمین کے بنائے ہوئے بہترین انسان ہیں۔ اللہ تعالیٰ سبکو صحت اور سلامتی کے ساتھ ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲