۴ سبق یہ ہے ۱) جب بندہ حق کا متلاشی ہوتا ہے حق کا طلبگار ہوتا ہے اللہ اس کو ضرور مطلوبہ چیز تک پہونچا ہی دیتے ہیں ۲) صحبت کا اچھا ہونا بہت ضروری ہے اچھی صحبت کا اچھا اثر ہوتا ہے صحبتِ صالح ترا صالح کند --صحبتِ طالح ترا طالح کند ۳) جو بندہ خلوص کے ساتھ دعا مانگتا ہے اللہ ضرور عطا فرماتے ہیں ۴) چوتھا اور آخری سبق -جو لوگ اہلِ ایمان کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرتے صرف انکے ایمان کی وجہ سے- فرماتے ہیں: دنیا میں تو حدود کو پار کر لیں گے لیکن آخرت میں انکے کۓ اللہ کے یہاں سخت عذاب ہوگا
I am a big fan of mufti sahab , Allah pak sehat wali zindagi ata farmae or me in se aik mulaqat chahti hun kuch concept clear karna he Allah pak jald ye moka atta farmaen