وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته اللہ تعالٰی آپ کو اپنے مقبول ترین بندوں میں شامل فرمائے اور تا ابد آپ کا فیض جاری رکھے، آمین یارب العالمین، یا مجیب، یا مجيب، يا مجيب الدعوات، آمين. 🤲
یہ بات ذیشان صاحب نے نظریہ وحدت الوجود کے اشارے میں کہی ہے جوکہ بھت سے صوفیا کرام کا نظریہ رہا ہے...... باقی اللہ سائیں ہم سب کو سمجھ نصیب فرمائے...... آمین
اس بات کی نسبت بھی اللہ کے اس بندے و رسول کی طرف کی جاتی ہے۔ جو اللہ کے قریب تر رہے ہیں تو جب حدود اللہ کی بات آتی ہے تو لاجک نہیں چلتی، مثلاً۔ ابو جہل نے اتنے لوگ جنگ کے لیے اسی لاجک پر جمع کیے تھے نا کہ یہ شخص (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ہمارے اندر پھوٹ ڈال رہا ہے باپ کو بیٹے سے الگ کر دیا وغیرہ وغیرہ ، سمجھائیں اس عبداللہ کو!
Qasm Allah k ilawa kisi r ki uthana means k usko ap zada bra smjty ho, lekin sb se bra sirf Allah h usi k name ki qasm kha skty hn sirf baki sab laghw hoti hn arabon ko to adat thi bat bat pe qasm khany ki, is lye Allah ny frmaya k unka koi hisab nai lunga mgr hmen nai h to hm q adat bnayn.
Qasam k bajaye hum gawahi de skty han Ay Allah is qainat min mojood zarra zarra gawa hai k main Apse muhabbat krti hu , hmin Apni khas rehmaton k saye min hmesha rkhna, dunya min bhi or Akhrat min bhi Ameen Suma Ameen 🤲🏻
JazakAllah Khair, Aap ny solution bta diya. Allah k ilawa kisi ki qasam khana theek nhi hai, main bhi yehi soch raha tha. Gawahi wala lafz behtreen hai. At least koi masla to nhi hoga.
Jis chheez ko dekh ker khuda yaad aae tou us chhez ka wasta bhi Allah ko na den tou kisko den.. pori video ka lesson /conclusion or sabq isy mai hain ...bhot mushkil baath ❤.
ذیشان الحسن صاحب اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے بات کرتے ہوئے کسی قسم اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی وہ دلوں کے حال سب سے زیادہ جاننے والا ہے بس اس کے سامنے عاجزی دکھائیں وہ آ پ کو انسانوں کے سامنے عاجز نہیں ہونے دے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
This is true and it's exactly works, Alhamdulillah Beshak ALLAH se qurbat Insan ko dunya Fatah krwa skti ha .. ALLAH Pak hm sab ko apni qurbatin Naseeb krin Ameen Allah se taluk k drmiyan kbhi doori na ayee , ALLAH Pak hmesha Iman se bharpoor rkhin Ameen🤲🏻
Zeeshan bahi ap ko b dekh kr or ap ki baaty suun kr b Allah yad ata ha,,,or ya khyial ata ha k ap itny humble ha to ap ko bnany wala Allah b kitna meharban ho ga,,,very nice human being.
اللہم امین یا رب العالمین وجاہ النبی الامی الکریم صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم یا رب یا رب یا رب ربی هب لی من الصالحین . رب لا تذرنی فردا وانت خيرالوارثين
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں ایک قافلے میں باپ کی قسم کھاتے ہوئے سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إن الله ينهاكم ان تحلفوا بآبائكم، فمن كان حالفا، فليحلف بالله او ليسكت» ” بیشک اللہ تمہیں تمہارے باپوں کی قسم کھانے سے منع کرتا ہے، جو شخص قسم کھانا چاہے اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے۔“ [ابوداود، كتاب الايمان و النذور: باب كراهية الحلف بالاباء: 3249، بخاري: 6646، مسلم: فواد عبدالباقي ترقيم1646، دارالسلام ترقيم4257
اللہ سبحانہ وتعالیٰ تو ہے ہی اس لائق کہ محبت کی جاۓ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو ہم سے جتنی محبت ہے وہ تو ہم نے جانا ہی نہیں جس دن جانے گے تو قربان ہو جائیں گے
Thank you, Dr. Zeeshan Usmani, for your insightful video 'Take the Oath' (قسم کھا لیں) published on July 10, 2024. I watched it in the evening, just before my SPSC interview on July 11, and applying the concepts you discussed truly made a difference. I'm thrilled to share that I was selected as a Chemistry lecturer on August 2, 2024! Your guidance was invaluable. Thank you again! Hafiz Abdullah Shahid
"Khuda parasti ka lazmi nateeja Insan Dosti hai" (asal ye hai k log samajhte hain k khuda parsti sirf ibadaaat hai, in ko asal samajhna parega k khuda parasti ye b hai k khuda ki makhlook se muhabat ki jai na k usko takleef di jai, chahe hath se ho ya zuban se)
حدیث میں غیراللہ کی قسم اٹھانے کو شرک اور کفر قرار دیا گیا ہے، اس سے مراد سخت وعید ہے، قسم اٹھانے والا دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اپنے باپ کی قسم اٹھاتے دیکھ کر انہیں دوبارہ مسلمان ہونے کے متعلق نہیں کہا۔ وہاں البتہ اگر کوئی شخص بتوں کی قسم اٹھاتا ہے اور اس سے مقصود ان کی تعظیم اور عظمت ہے تو وہ لا إله إلا الله کا اقرار کرے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے لات و عزیٰ کی قسم اٹھائی، وہ لا إله إلا الله پڑھے۔ بخاری
AP har bat may Allah Pak ka nam laty ho ya Allah Pak Jalu lalalaho ka AP part Khas Karam hay Allah Pak Qabool Kary aur maseed Barkaty Atta Farmay Ameen Summa Ameen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ سر ذیشان عثمانی صاحب اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے بہت ہی عمدہ الفاظ اپنے انتخاب کیا ہے ❤ دل خوش ہو گیا اللہ رب العزت اپ کو خوش رکھے
Assalamualaikum sir please make videos for disabled or handicaped people in Pakistan about their work and resident in other countries and other opportunities Please
Zeeshan bhai, that is correct. I believe you just ask Allah with a believe that your dua will come true & do your best... and even you do not have the "asbaab for the thing" but اللہ make is come true I see this happened in my life... Alhamdo lillah
بہت سے احباب کمنٹس میں *"اللہ کے علاوہ کی قسم"* کو شرک سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ان تمام احباب سے صرف ایک بات عرض ہے، کہ *اللہ کی ان تمام مخلوقات کی قسم بھی تو اللہ کے سامنے ہی کھا رہے ہیں ناں !* *اپنا تعلق بھی تو اللہ ہی سے جوڑ رہے ہیں ناں !* *دوستی اور بندگی بھی تو اللہ ہی کی کر رہے ہیں ناں !* *گواہ بھی تو اللہ ہی کو بنا رہے ہیں ناں !* *کسی غیر کے آگے غیر کی قسم تو نہیں کھا رہے ناں !!*
Usmani sab aj Mai first time comment kar Raha hooon.... Aj ap nay bot piyari video banahi or ap ki piyari batay Dil Mai lagi Hain..... Aj k Baad Mai ALLAH SUBANA TALLAH say asay hee Magoo ga.... ALLAH SUBANA TALLAH help you and BLESSED you...... AHMEEN
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینے کی قسم اٹھانا جائز نہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے ایک آدمی کو کعبے کی قسم اٹھاتے ہوئے سنا تو فرمایا کہ غیراللہ کی قسم نہ اٹھاؤ کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، آپ نے فرمایا: ”جس نے غیراللہ کی قسم اٹھائی اس نے کفر یا شرک کا ارتکاب کیا۔ “ (جامع الترمذي، النذور والأیمان، حدیث: 1535
Mujy zeshaan usmani ki aajzi ki qasam mujy dunia akhrat m kamyabi dy dy and m bhi last month sy Abdullah jaisa jhot bol ri hon m ny aagy nilkalna hy m ny start up lena hy mujy to apni Gmail bnana n ati mera skill score to 30 hy but Allah ki qasam InshAllah zror agy nilon gi
"اللہ اپنے ادب کا مزہ ضرور چکھاتے ہیں" "عجب بات ہے ہم اس مالک کو روز نیاز پیش کرتے ہیں جو بے نیاز ہے" "ترقی کی نہیں قبولیت کی دعا مانگا کریں" "بادشاہ کی راہ گزر ہے، کچلے بھی گئے تو بھی جیت ہے" استادِ محترم ایسے جملے کہاں سے لاتے ہیں آپ؟ پڑھ کر سیدھا روح کو چھوتے ہیں۔ دیوانہ سا کر دیا ہے آپ نے اپنی تحریروں سے۔ اللّٰه سائیں آپکو قبول فرمائے۔ میرے واسطے بھی دعا کیجئے گا۔ میں ہوں آپکا شاگرد اسد اللّٰه