Al homdulillah Your notification wery good iwill dou that my street test open tha dor tes finish that iwill lik that look to miror then open tha dor police look for me that Also alhomdulillah Iwill pass firts iwill not pass then looking your vidio masha Allah🤲🤲🤲
A slam o alikum sir main apki videos bht shoq se dekhta hu kindly truck aur bus mein stoper lagny ka practical kr k videon bnayen k stoper kb aur kesy use krty hain shukria
ماشاء الله بہت خوب زبردست اکبر بھائی ابھی 2ہفتے بعد میرا فائنل ٹیسٹ ہے اللہ سبحانہ وتعالی رحم فرمائے کہ اپ کے ہدایات پر عمل کرکے پاس ہوجاو کیونکہ میں نے ٹریلر ابھی تک چلایا نہیں صرف سکول میں دوران کلاس ٹرائی کیا ہے ۔ اپ کے رہنمائی کا بہت بہت شکریہ 🎉🎉🎉🎉
@@tajnabi4650 500ریال مدرسہ فیس جمع کیا 10دن مدرسہ اس کے بعد ٹرائی دیا گاڑی ٹرائی پاس کرنے کے بعد کمپیوٹر ٹرائی ایک بار فیل ہو گیا ہفتہ بعد دوبارہ کمپیوٹر ٹرائی بھی پاس ہوگیا 200ریال لائسنس فیس جمع کیا اور 80 ریال میڈیکل چیک اپ کیا انے جانے کرایہ کے علاوہ تقریبا 780 ریال خرچہ ایا