بے پردگی، چست لباس 👚👖 ، جینس پینٹ ٹی شرٹ بھی، منع کرنے کے باوجود لوگ پہنتے، گرل فرینڈ، بواے بنا کر گھومتے غیروں کا طریقہ اختیار کرتے، غیروں کا پہناوا ، اور منہ چلاتے، ہماری مرضی، ہماری مرضی کرتے، حلال طریقہ چھوڑ کر حرام اختیار کرتے، روکنے ٹوکنے والے کو اکڑ دکھاتے لوگ، کیا اسلامی لباس ہے، کیا حلال ہے کیا حرام ہے، جائز نا جائز جاننا ضروری ہے اور اس پر عمل کرنا بھی۔۔
My lovable son, I like your all prank shows. While seeing your childish laugh,everybody will like you and take very sportive. All the best dear. From India,Tamil Nadu, coimbatore.