پتا نہی یار ہم قرآن کو ترجمہ کے ساتھ کیوں نہی پڑھتے ہے کیوں ہم لوگ الللہ کے ساتھ کسی اور کو شریک کرتے ھے قرآن پڑھ رہا ہو کوئ قوالی نہیں قرآن پڑھ رہا ہو کوئ موسیقی نہیں یہ الللہ کا کلام ہیں کسی مراسی کا نہیں کسی بھانڈ کا نہیں مجھے افسوس ہوتا ہیں کے پاکستان میں کتنے جاہل لوگ ہے کسی کو پتہ ہی نہیں کے قرآن مجید کس طرح زندگی گزارنے کا طریقہ بتاتا ہیں قبروں کی پوجا کرنے والوں کبھی الللہ سے ایک بار سچھے دل سے مانگ کر دیکھا ہیں کب تک ہم لوگ قبروں کی پوجا کرے گے