Тёмный

Tarana e Deoband / Hum kal bhi Harf e Muqabil the / Abu bakar Bervi 

Abu bakar Bervi Official
Подписаться 3,6 тыс.
Просмотров 11 тыс.
50% 1

ہم کل بھی حرفِ مُقابل تھے
ہم آج بھی معرکہ آرا ہیں
اسلاف کی سب ہی راہوں پر
پائندہ ہیں تابندہ ہیں
وہ تلواروں کی چھاؤں میں
جینا ہے ابھی تک یاد ہمیں
ہم لہراتی تلواریں ہیں
کافر کے موت کا پھندہ ہیں
وہ طوق ِ غُلامی اشک و الم
کا دور تو کب کا بیت چکا
اسلام کی پھیلی کرنوں سے
باطل کا رنگ شرمندہ ہے
تاریخ پڑھو یا مستقبل
ہم تیرے مقابل ہیں ہردم
ہم یورش ہیں ماضی کی اور
ہم ہی ہنگامہ فردہ ہیں
ہے دل میں شوقِ شہادت بھی
ہے اپنا جینا سعادت بھی
اے دُشمنِ دیں تم مت سمجھو
ہم موت کے ہاتھوں زندہ ہیں
تم اہلِ ستم، تم اہل جفاء
تِنکوں کی طرح اڑ جاؤگے
ہم 313 کے لشکر
مت سمجھو تنہاء تنہاء ہیں
#deoband #maulana #newnaat #inspiration #J
#Abubakarbervi
#newnaat #newnaat #hafiz

Опубликовано:

21 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 93   
@MohiuddinFarooqui-si3mj
@MohiuddinFarooqui-si3mj 6 дней назад
علماء دیوبند زندہ باد
@ibnehajardesigner
@ibnehajardesigner 8 часов назад
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
@AhmedKehar-tm5te
@AhmedKehar-tm5te 3 часа назад
❤❤❤❤
@KaleemullahJanwari
@KaleemullahJanwari 2 дня назад
❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ زبردست تخلیق خوبصورت آواز
@Mollanafahadsaleem
@Mollanafahadsaleem 11 дней назад
Mashallah g great nazam hu
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@MohdSalim-ii2cz
@MohdSalim-ii2cz 13 дней назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام آواز و انداز الحمدللہ ثم الحمدللہ سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند❤
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@zakirhussainofficial3362
@zakirhussainofficial3362 12 дней назад
Masha Allah beautiful Kalam ♥️♥️🌹🌹
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@AbdUlHameed-c9h
@AbdUlHameed-c9h 6 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب
@Waseem_Muavia
@Waseem_Muavia 12 дней назад
ماشاءاللہ ❤️
@zamzamsoomro2343
@zamzamsoomro2343 13 дней назад
بھترین کلام بغیر دھن اور میوزک کے بہت ہی اعلی ہے مگر ہمارے دوسری نعت خواں بھائیوں کو اللہ پاک ھدایت عطا فرمائے جو حمد نعت میں دھن اور میوزک اور مکسنگ ایسی کرواتے ہیں جو میوزک کے مشابھ ہوجاتا ہے
@sdsaifashiq1171
@sdsaifashiq1171 4 дня назад
Mashallah ❤
@ShaguftaKausarawan
@ShaguftaKausarawan 13 дней назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے اور آواز بھی بہت پیاری ہے ماشاءاللہ ❤❤❤
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@khaistakitchen
@khaistakitchen 13 дней назад

@riazhanfi_6701
@riazhanfi_6701 10 дней назад
MashaALLAH Bohot aala
@Amantullah_Van_Gujjar
@Amantullah_Van_Gujjar 4 дня назад
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ 🌹
@tazkiyainafs8430
@tazkiyainafs8430 12 дней назад
MaashaAllah.
@muhammadirshad5402
@muhammadirshad5402 3 дня назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SadaquatGujjar
@SadaquatGujjar 12 дней назад
Mashallah mashallah bahut khubsurat voice
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@NazirAhmad-o6s
@NazirAhmad-o6s 3 дня назад
🖤🖤🖤
@wajidalikalhoro5455
@wajidalikalhoro5455 13 дней назад
❤❤
@Hameedurrahmangraphics
@Hameedurrahmangraphics 12 дней назад
ماشاءاللہ۔❤ماشاءاللہ۔
@user-fc1pi7eu9z
@user-fc1pi7eu9z 7 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤
@UbaidUllah-oo5lz
@UbaidUllah-oo5lz 3 дня назад
بہت جاندار شاندار آواز ہے❤❤❤
@HafizMohammadBilalOfficial
@HafizMohammadBilalOfficial 7 дней назад
Mashallah 💕 BHT hi khoob 🎉🎉🎉🎉❤❤❤
@عمربنالخطاب-ي5ص
@عمربنالخطاب-ي5ص 7 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zamzamsoomro2343
@zamzamsoomro2343 13 дней назад
بہت ہی اعلی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@AshrafOfficiall
@AshrafOfficiall 5 дней назад
, ماشاءاللہ بہت خوب ۔ علماء دیوبند زندہ باد
@دفاعصحابہپاکستان
@دفاعصحابہپاکستان 11 дней назад
ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@islahclubofficial-fs6uc
@islahclubofficial-fs6uc 12 дней назад
مأشاءاللہ بہت خوب❤💕👍🏻
@AbdulmajidAnsari-gp4xt
@AbdulmajidAnsari-gp4xt 2 дня назад
Masha Allah ❤️❤️
@hudaislamhudaislam1945
@hudaislamhudaislam1945 9 дней назад
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤
@MohsinAkhtar_
@MohsinAkhtar_ 13 дней назад
سلیم اللہ صفدر صاحب کے لکھے اشعار تو جان بھر دیتے ہیں کلام میں ❤🎉 بہترین انتخاب بھائی لوگ۔ اور خوب پڑھا آپ نے ۔ڈھیر محبتیں ❤
@saleemullahsafdar3167
@saleemullahsafdar3167 13 дней назад
بہت شکریہ محسن بھائی ❤
@syedzadi7288
@syedzadi7288 11 дней назад
السلام علیکم بھائی ۔۔۔ میرے پاس الفاظ نہی 😭بہت ہی خوب صورت کلام ہے ہمارے اكابرین نے بہت قربانیاں دی ہیں 😢❤سلام شہدا ❤
@Samiullah-ex9pw
@Samiullah-ex9pw 23 часа назад
ye hai real hero hai hamary dilo zinda hai
@Khattabquresh313
@Khattabquresh313 12 дней назад
❤❤❤😊😊😊😊😊
@ShahreyarNafis
@ShahreyarNafis 2 дня назад
Ulmaae haq ulmaae deoband jindabad jindabad jindabad ❤❤
@AbdulmajidAnsari-gp4xt
@AbdulmajidAnsari-gp4xt 2 дня назад
Subhan Allah ❤️❤️
@zakirhussainofficial3362
@zakirhussainofficial3362 13 дней назад
Masha Allah beautiful Kalam ♥️🌹🌹♥️
@AijazAhmed1417
@AijazAhmed1417 11 дней назад
علماء حق علماء دیوبند 🇵🇸❤️🇵🇰
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@HamadullahJagirani-u5l
@HamadullahJagirani-u5l 13 дней назад
ماشاءاللہ ❤️🌹❤
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@abdullahiqbal5452
@abdullahiqbal5452 6 дней назад
Ma shaa Allah❤❤❤
@rehanmukhtar1476
@rehanmukhtar1476 13 дней назад
❤❤❤Masha Allah❤❤❤
@hasanmuaviaoffical
@hasanmuaviaoffical 13 дней назад
ماشاءاللہ کمال کر دیا ہے ❤
@MuhammadShahid-ke1ns
@MuhammadShahid-ke1ns 12 дней назад
MashAllah ❤
@saleemullahsafdar3167
@saleemullahsafdar3167 13 дней назад
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت شکریہ محترم. اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. آپ نے میری شاعری کو اپنی خوبصورت اواز سے زینت بخشی. جزاکم اللہ خیرا سلیم اللہ صفدر
@Abdulahad-vd1iw
@Abdulahad-vd1iw 13 дней назад
MASHAALLAH BHUT KHUB❤❤❤❤❤
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@SalluBhai-pu8xr
@SalluBhai-pu8xr 13 дней назад
شاندار کلام اچھی پڑھت
@AbdulmajidAnsari-gp4xt
@AbdulmajidAnsari-gp4xt 2 дня назад
علمائے دیوبند زندہ باد ✊
@shahidannum4438
@shahidannum4438 11 дней назад
mashaAllah ❤
@danishmayo6733
@danishmayo6733 13 дней назад
ماشاءاللہ
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@muhammadtayyab-vf1vj
@muhammadtayyab-vf1vj 13 дней назад
Masha Allah ❤
@islamictechnical3845
@islamictechnical3845 13 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو خوش رکھے ❤❤❤❤
@MustaqeemAhmed-ug4gs
@MustaqeemAhmed-ug4gs 11 дней назад
Ulama deoband Zinda bad !
@AbbasChohan-vd4pn
@AbbasChohan-vd4pn 13 дней назад
Mashallah ❤️
@ovaisshakeel2
@ovaisshakeel2 13 дней назад
Subhan Allah
@MOAZAM_ANSARI
@MOAZAM_ANSARI 13 дней назад
Mashallah Bhai jan ✨🙌🏻
@ShahbazMoavia
@ShahbazMoavia 13 дней назад
@QureshiBrothers-br1zr
@QureshiBrothers-br1zr 13 дней назад
Mashs allah❤
@AbdulmajidAnsari-gp4xt
@AbdulmajidAnsari-gp4xt 2 дня назад
سربکف سر بلند دیوبند دیوبند دانش مند عقل مند دیوبند دیوبند ✊
@QariAsmatullah-r6u
@QariAsmatullah-r6u 13 дней назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹💯🌹
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@Hafiz_TALAL_Abro
@Hafiz_TALAL_Abro 13 дней назад
Ma sha Allah ❤
@usamamuaviaofficial
@usamamuaviaofficial 13 дней назад
❤❤❤
@BhuraBhai-c8k
@BhuraBhai-c8k 13 дней назад
❤ Islam zindabad ❤ ❤ ulama zindabad ❤
@AnwarAnsari-m3g
@AnwarAnsari-m3g 13 дней назад
Masha Allah me Anwar nadwi Hun Agla Kalam maa ke upar upload kejiaega ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Darwesh40
@Darwesh40 9 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@KamalUdin-vi1ng
@KamalUdin-vi1ng 13 дней назад
اس نعت کو آئیڈیو میں لاکر اپنے موبائل میں کیسے سیو کرے
@MustaqeemAhmed-ug4gs
@MustaqeemAhmed-ug4gs 11 дней назад
buhut khoob lekin duff ki awaz achi nahi lag rahi
@mohsinraza1270
@mohsinraza1270 12 дней назад
15 ستمبر کو آپکو چیچہ وطنی خوش آمدید 🥀
@Kashif-w6r
@Kashif-w6r 8 дней назад
😂😂😂😂😂😂😂
@mmnaaz7668
@mmnaaz7668 13 дней назад
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
@FAN3307
@FAN3307 10 дней назад
مفتی یاسر ندیم الواجدی دیوبندی عبقری عالم دین ہیں خصوصا علم کلام اور عقلیات میں خوب مہارت حاصل ہے۔ بیرون ملک امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اور اس وقت الحمدللہ انٹرنیٹ پر تمام ملحدین اور فرق باطلہ اور ادیان باطلہ کے ساتھ محاذ آرا ہیں اور بہت ہی عمدہ کام سرانجام دے رہے ہیں خصوصا الحاد کے رد میں بہت ہی کارگر ہے۔ اور ملحدین کے ناک میں دم کر رکھا ہے۔ طلباء کرام خصوصا ان کی ویڈیوز کا اہتمام کریں۔ موجودہ دور میں تمام عقلی جوابات کا منبع اور رہنما ہے۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-kf6lV_EFHqI.htmlsi=VqLcHRlOpE4Re_8N
@SamiWazir-l7l
@SamiWazir-l7l 6 дней назад
❤❤❤
@m.abdullahbaig
@m.abdullahbaig День назад
Mashallah❤
@islamsoomro8970
@islamsoomro8970 13 дней назад
❤❤❤
@TahirKhadim-n2n
@TahirKhadim-n2n 10 дней назад
❤❤❤
@دفاعصحابہپاکستان
@دفاعصحابہپاکستان 11 дней назад
❤❤❤
@hafizshehrozofficial2109
@hafizshehrozofficial2109 12 дней назад
❤❤❤
Далее
Ozoda - Lada (Official Music Video)
06:07
Просмотров 1,8 млн
Retort to Engineer's Students
20:07
Просмотров 51 тыс.
Allah Hmaray Kitna Qareeb Hy - Dr Ghulam Murtaza
23:03
Ozoda - Lada (Official Music Video)
06:07
Просмотров 1,8 млн