کافی عرصہ کے بعھد بابر علی کی انٹری ہوئی ھے کسی ڈرامہ میں .کافی عرصہ سے وہ امریکا میں رہایش پذیر تھے .کہانی تو اچھی لگ رھی اور کاسٹ بھی اچھی ھے .اب پتہ نہیں آگے چل کے ڈرامہ کیسا هو گا
یااللہ یااللہ یااللہ ۔ اے پروردگار ۔ اے رب العالمین ۔ ہم سب کو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و کشادہ رزق عطا فرما۔ رب العالمین ہم سب کو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما ۔ یا اللہ ہم آزمائش کے قابل نہیں ہے ہمیں دونوں جہانوں میں عافیت عطا فرما یا اللہ جن کے ہاں اولاد نہیں ہے انہیں نیک اور صالح اولاد عطا فرما ۔ یااللہ تجھے تیرے پیارے حبیب حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا واسطہ ۔ یا اللہ تجھے پیارے حبیب حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی آل کا واسطہ یا اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ ۔ آمین آمین آمین یا رب العالمین یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یااللہ یا اللہ اے میرے رب اے میرے رب اے میرے رب اے میرے اللہ اے میرے اللہ اے میرے اللہ اے میرے پروردگار اے میرے پروردگار اے میرے پروردگار میں بےبس ہوں ہر لمحے ہر سیکنڈ ہر منٹ ہر کام میں ، اے میرے اللّٰه میری مدد فرما ۔ اے میرے اللہ مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما ۔ یا اللہ میرے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما ۔ یا اللہ میرے رزق میں اضافہ فرما ۔ اےاللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ ۔ اےاللہ تجھے تیری عظمت کا واسطہ ۔۔۔ یااللہ میرے کاروبار میں اضافہ فرما ۔ یا اللہ میری آنے والی تمام نسلوں کو خوشحالی عطا فرما ۔ اے اللہ میں تیری وحدانیت کے صدقے مانگتا ہوں ۔ ایسی معافی جس کے بعد گناہ سے نفرت ہوجائے ایسی ہدایت جس کے بعد گمراہی نہ ہو ایسی کامیابی جس کے بعد ناکامی نہ ہو ۔ ایسے عزت جس کے بعد کوئی ذلت نہ ہو ۔ ایسی خوشی جس کے بعد تکبر نہ ہو ۔ ایسی رضا جس کے بعد تیری ناراضگی نہ ہو ۔ ایسی رحمت جس کے بعد عذاب نہ ہو ۔ ایسا رزق جو حلال اور برکت ہو ۔ ایسی اولاد جو نیک اور باعث عزت ہو ۔ ایسی موت باعث مغفرت ہو ۔ یا اللہ ہماری ہر طرح کی پریشانی کو دور فرما ۔۔ یا اللہ میرے رزق میں اضافہ فرما اے میرے اللہ ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں میں بھی بھلائی دے ۔ اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا اے ہمارے رب ہمیں اپنی بیویوں اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک دے ۔ اور ہم کو پرہیزگاروں کا امام بنا ۔ اے میرے پروردگار ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز ہمارا معاملہ درست کر دے ۔ 🍂آمیـــــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمـــــــین 🍃صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم . . . . . اے میرے اللہ ۔۔ اے میرے پروردگار . . . . . رَبِّ إِنِّيْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ اے میرے رب ، میں سخت تکلیف میں مبتلا ہوں اور تو سب سے بڑ ھ کر رحم کرنے والا ہے ۔ 🍃اے اللّٰه🍃 ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے ہر بری رات سے ہر بری گھڑی سے ہر برے لمحے سے آنے والے وقت کی آفتوں، بلائوں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں، اور ہر قسم کی بیماریوں سے 🍃اےاللہ🍃 ہم سب کو ہر لمحے اپنا حفظ و امان عطا فرما 🍂آمیـــــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمـــــــین 🍃صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم اے میرے اللہ ہم کو رزق دے اے میرے پروردگار ہم پر رزق کی بارش کر ۔ اے میرے رب میرے رزق میں اضافہ کر ۔ اے میرے اللہ ۔ اے میرے پروردگار تو بہترین رازق ہے ۔ اے میرے اللہ ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر تو ہی فیاض حقیقی ہے ۔ یا اللہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہا کے صدقے ۔ اے میرے پروردگار مجھے بھی غنی کر دے اے ہمارے رب ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں ان پر گرفت نہ کر ۔ مالک ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال ۔ جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے ۔ پروردگار جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے وہ ہم پر نہ رکھ ۔پروردگار ہمارے ساتھ نرمی کر ۔ پروردگار ہم پر رحم کر ۔ تو ہمارا مولیٰ ہے کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد کر ۔ 🍂آمیـــــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمـــــــین 🍃صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم یا اللہ میرا مال اور اولاد برباد ہونے سے بچا ۔ اے میرے پروردگار میرا مال اور اولاد برباد ہونے سے بچا ۔ اے میرے رب میرا مال اور اولاد برباد ہونے سے بچا ۔۔ یا رب العالمین میں تجھ سے ہر وہ خیرمانگتا ہوں جو رسول اللہ ﷺ نے تجھ سے مانگی اورہر اس شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس سے رسول اللہ ﷺ نے تیری پناہ مانگی۔ یا اللہ!!! اس عمل کو ہم سے شرف قبولیت عطا کرنا۔ یا اللہ!!! تجھ سے ہر جلدی یا دیر سے آنے والی خیر کا سوالی ہوں!!! یا اللہ!!! تجھ سے ہر اس عمل کا سوالی ہوں جو مجھے جنت سے قریب کر دے ⚡اے اللہ رب العزت 💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ 💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے 💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے 💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک 💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک 💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود 💧اے عرشِ اعظم کے مالک 💧اے فرشتوں کے معبود 💧اے عزت اور ذلت کے مالک 💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے 💧اے بادشاہوں کے بادشاہ 💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں 💧تیرے خطاکار بندے ہیں 💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏 💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏 🍂آمیـــــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمـــــــین 🍃صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
If you are fearful today for whatever reason, remember the Almighty’s promise that ease will come after hardship. His Word is filled with integrity. He will fulfil His Promise. We need to have firm faith. It’s easy to be distracted by the noise around. Learn to shut them out! Bless you & great day
@@maira7740 ys ma'am you are right, bt hr character needs demand of acting according to that character. Ys she doing her performance best in dewangi, bt I Comment for only this drama. 😊
Right Meri 1 class fellow ki family b esi e the jis wja sy wo 2 ND year me college Sy bhagty guy pkri gae usny ye e reason btaya tha k Mery father jeeny ni dety itni sakhtia hn ghr pe
Every writer writes almost same dialogues. Such as "ap maren gi mujhy,to maren". Ya " mera ye matlab nae tha" "jesa ap soch rahi han,wesa kuch nae hy". I miss our supurb writers such as Haseena Mueen, Anwar maqsood, Fatima surya bajiya.
Zarort hai madad krny ki but madad aeisy ho k Aik hath se madad ki jy or dosry hath ko khabar tk na ho. But Afsos aj k muslimano ko pta nai kia ho gya hai pictures bna bna k agly ki ego hurt krty hain.