Assalamu alaikum w rahmatullahi wa barakatuh mere payare miyan huzoor ❤ Mashaallah kitna faiz hasil hai aap ko huzoor Allah aap k darajaat ko buland farmaye mere liye bilkhusoos duaa kar den Allah mujhe sehat ata farmaye
Bismillaahirrahmaanirrahiim, Say, Indeed, Palestinian Muslims are waiting for your helping hand, raise your hands high and say Yaa Rabb.... Truly they are, Palestinian Muslims, they are part of us, if they are sick, we are the ones who feeling more sick. Send down Your help immediately, O Allah, truly bring Your help quickly, so that everyone knows, You hastened it.
اۓ روحانیت کے حیدر و شہسوار سیدی سرکار میاں حضور مد ظلہ العالی النورانی السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ و عزتہ و مغفرتہ و رضوانہ بعد رواۓ سلام مسنون عرض مکلف ھے کہ حضور یہ عاصی 😢 طلب رکھتا ھے آپ سے "طلبِِ بیعت کی" جسے غائبانہ دِل نے تسلیم کر لیا 😢 ( کیوں کہ مرید کا لفظی معنی ہی یہی ھے کہ "کسی کی جانب دِل سے ارادہ کر لینا" تو ارادہ کر لینے والا اُس کا مرید یا طالب ہوتا ھے) بظاھر قبول فرما کر احسان فرما دیں "طلبِ بیعت" ہی کیوں "طلبِ ارادت" کیوں نہیں ??? وہ اسلۓ کہ شیخِ بحر و بر حضور شہنشاہِ بغداد رضی اللہ تعالٰی عنہ (عملِ خاص سلسلۂِ سہروردیہ"صلی اللہ علیک یا مُحمّد" جسے اپنے اِک شیخ عاملِ با کمال عبد الرزاق سہروردی علیہ الرحمہ کی عطا سے اور اُن کے حکم و اجازت سے کیا تھا با پرھیز یک اربعین جانبِ مدینہ شریف بعد عشاء) میرے پہلے چلہ میں ۵ ویں ہی شب اُسی حضرہ میں جس میں میں عمل کر رہا تھا تشریف لا کر با سند یہ فرماتے ہوۓ کہ "بیٹا میں تمہارا پیر شیخ عبد القادر جِیلانِی ہوں" 😢 "قامت و قد سراپا اِک نور ضیاء ! پاۓ شہﷺ کا نشاں عبد القادر" !! ٹھروں گستاخ سمجھوں جو اُن کو قمر ! آسماں آسماں عبد القادر" !! نظر جستجو میں جدھر بھی اُٹھی ! دیکھا محبوبِ سبحاں عبد القادر" !! لفظ بیٹا کہ کر مرید کیا کیوں کہ ہر مرید اپنے پیر کا روحانی بیٹا ہوتا ھے کچھ شبہ نہ رھے اسلۓ خود ہی فرمایا کہ "میں تمھارا پیر شیخ عبدالقادر جِیلانِی ہوں" بس اِس لفظ کو اول چشم نے بصارت کی صورت میں دِل نے تسکین کی صورت میں عقل نے دلیل کی صورت میں کانوں نے سماعت کی صورت میں قبول کیا جو اب تک انا عبدک یا شیخ عبد القادر کہ مست و بے خود ہیں ???? پھر سند بھی سبحان اللہ ?????? اُسی لمحہ اُسی پل( شیخ کا کمال یہ ھے کہ جب ہاتھ پکڑے تو منزل پر پہنچا دے کیوں کہ مرید سوار----پیر سواری اور منزل مصطفٰیﷺ) اپنی شان کے مطابق محفلِ خاصۃ المومنین میں پیشِ کر کے دِلائ (تاکہ مانو بھی اور منواؤ بھی) جس میں سراپا حضورﷺ مسند نشیں تھے ????? باقی آگے کا حال و اعجاز اۓ شہا کریما سب آپ پر روشن ھے اسلۓ کہ آپ اِک شیخِ کامل و اکمل اہلِ دل صاحبِ فراست ہیں حضور 😢 کچھ عطا کر دیں کیوں کہ غلام اپنی بساط کے مطابق کہتا ھے اور بادشاہ اپنی شان کے مطابق عطا کرتا ھے !!!:: اۓ میرے شیخ سیدی سرکار میاں حضور مد ظلہ العالی النورانی محرومِ کشود ہوں 😢جیسا کہ مجھ عاصی کا حق ھے کرم فرمائیں حضور 😢 میرے حال حالات ذات و ظاہر و باطن پر ??? میرا معبدِ یکتا اللہ آپ کو آپ کے سیر فی اللہ میں شہباز کی پرواز عطا کرے !!!!!! فقط والسلام خیر الاختتام آپ کا کفشِ بردار المکلف بہ محمد جمیل رضا قادری المعروف "رضا قادری" عفی عنہ
Allah hoga Amal kiya tha Allah hoke Amal ke Amal kaise Bane takatvar kam dinon mein Allah ke aamil kaise bane Allah hooke Amal कौन-कौन se Allah ke vali ne kiye the aur kya takat hai Allah Ho Gaya Amal ke bare mein batao Allah hooke Amil kaise Bane takde takatvar Amil Allah hooke kaise banaya jaega Allah ke aamil