اللہ تعالی بچے کی ماں کو اور آپ سب کو صبر دے آمین اور بہترین اجر دے وہ تو والدین کے لیئے جنت کا زریعہ بن گیا لیکن والدین کے لیئۓ یہ مشکل وقت ہے اللہ پاک سب کو صبر دے آمین
Ghar ke istemal ke liye acchi chijen drill machine Kisi na Kisi jagah per Koi lakadi mein sharab karna hota hai Kisi deewar mein surakh karna hota hai jitni bhi pareshani wali baat nahin hai ghar ka istemal ki jarurat ki chij hai jaise aapke masale hote hain yah kam ki chij hai
اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے ماں باپ کو اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے وہ تو معصوم تھا اس کے لئے کیا دعا کرنی ہے😢 چھوٹے ہوں تو بڑے ہوتے ہیں اللہ کی رضا
انا للہ وانا الیہ راجعون طارق صاحب کے بھانجے کا سن کر بہ بہت افسوس ہوا اللہ تعالی بچے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین