کتنی خوش نصیب ہیں آپ کی والدہ جن کو آپ پر بڑا فخر ہوگا اللّہ تعالیٰ آپ کو آپ کے والدین کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے آمین دعاؤں کا طالب محمد جنید قاسمی بجنوری
ماشاء اللہ بہت خوب قاری اسعد صاحب ایسی خوبصورت وڈیوز آپ ڈالتے رہیے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر سے نوازے آمین ہو سکے تو یحییٰ ستپون کی ترتیل والا وڈیو ڈال دیا جائے
یہ جو شروع کی آیت لگی ہے یا عباد لاخوف علیکم الیوم ولا انتم یہ جو شروع میں لگی ہے میری گزارش ہیکہ آپ بلیٰ ورسلنا لدیہم یکتبون یہ والی أیت لگا دیجۓ بہت مہربانی ہوگی اتنی زہمت دے رہا ہوں آپکو