الوادعی تقریب بسلسلہ ریٹائرمنٹ میں معزز اساتذہ سے خصوصی گفتگو 👇🏻
اللہ تعالیٰ اپ دونوں کے علم و عمل اور عمر مبارک میں برکت عطا فرمائے آمین۔
ان کی عزت افزائی کےلئے ادارہ ہذا میں الوداعی تقریب کا اہتمام گورنمنٹ پرائمری سکول ولوتنگے میں کیاگیا اور انہیں باعزت ادارہ سے رخصت کیا گیا۔
#Happy #Respected #Techers #Retirement #FarhadAli
10 окт 2024