Ustad g new shokeno k leye b msdican bta dyn sirf kabutr dekhany sy kabutr bazi achi ni hogisath sath ye wala pani b btain .ta k jo log ni bna sakty or fazool log boht passy kamaty hn ap kuch rehnumai farmaien
معذرت کے ساتھ ! اج کل ہمارے سینیئرز نے بھی بہت ڈھونگ رچائے ہوتے ہیں یہ 10 روپے کی 10 گولیاں ملتی ہیں جن کا یہ پانی بنا ہے اور یہاں نئی بات سن لیں کہ یہ باہر سے انجیکشن ایا ہے خدارا اپنے شاگردوں اور New comers پر ترس کھائیں
سر ہمارے Cages میں لاکھوں کروڑوں روپے کی مالیت کے کبوتر ہوتے ہیں لیکن افسوس اینڈ پر ہم لوگ 10 روپے والی گولیاں دے کر سارے رزلٹ برباد کر لیتے ہیں خدارا ! یہ cheap ٹوٹکے چھوڑ کر discoveries اور ریسرچز کریں جن کا ہمیں گرمی کے موسم میں فائدہ ہو