بھای جان میرا تیتر کی پوٹی بھی نرم ہے اور خوراک بھی نہہں کرتا اور کمزور ھوتا جا رہا ھے منہ اور گلا بھی پکھا ھے فلیجل ۔نیل سٹیٹ بھی استعمال کیا ٹھیک نہہیں ھوا کیا کرو بھائی
Assalam o Aliakum. Bhai mera chakoor sust rehta hy. Jab usko khulla chor do to kuch deyr tak set rehta hy phir vapis sust ho jata hy. Or avaz bhi nhi mar raha.
سر میرے پاس کالے تیتر کے ڈیڑھ ماہ کے بچے اور دکھنی تیتر کے دو ماہ کے بچے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ تیتر 14 نمبر فیڈ کے علاوہ دال مونگ وغیرہ نہیں کھاتے پلیز مجھے ان کے لیئے گرمیوں کی خوراک تجویز کر دیں میرا واٹس ایپ نمبر 03339881381 ہے بہت مہربانی ہو گی۔
@@bridszone bajra water mn boil kr k Dena h ya wasy he Dena h sir ?? Or Pani Dn mn SirF 1 bar he Dena ?? Rat ko Pani nHi Dena ??? Sir proper feed kia deni h please help me