السلام علیکم دوستو
اگر آپ کے تیتر کو نزلہ یا زکام کی شکایت ہو تو ڈسپرین گولی پانی میں مکس کر لیں اور ڈسپرین ملا پانی اپنے تیتر کو پلائیں اگر خود بھی دیتا ہے تو اس کو خود بھی دے دیں اگر نہیں پی سکتا تو اس کو ڈرا پر کے ذریعے پلائیں انشاءاللہ ایک یا دو دن کے اندر آپ کے تیتر کا نزلہ زکام بالکل ٹھیک ہو جائے گا اپنا بہت زیادہ خیال رکھیں اور اپنے پرندوں کا بھی دوست کو دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین اللہ حافظ • heat blub ka nuqsan
10 июл 2021