The Best Lohmann Poultry Farm Setup, I have seen so ever seen at Roof of home. گھر کی چھت پر بنیاہے جانے والا آج تک کا بہترین لوہمن پولٹری فارم سیٹ اپ،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبیل بھائی کیا حال ہے میں علی باجوا گھانا افریقہ سے اپ کا طریقہ کار بہت اچھا لگا میں بھی اج کل پولٹری کا کام شروع کرنے کا سوچ رہا ہوں کیا حال ہے بتا سکتے ہیں کہ لئیر ریٹ میں اور جو اپ کے پاس بریڈ ہے اس میں کیا فرق ہے میں انشاء اللہ تعالی کا مکمل ہونے پر اپ سے رابطے میں رہوں گا اور اپ کی مشورے سے اگے چلوں گا دعا کرنا کہ ہم پردیس میں ہیں اور اللہ تعالی ہمیں کامیاب کرے اگر میں پاکستان میں ہوتا تو اپ سے ضرور ملتا پاکستان کے حالات کی وجہ سے میں پاکستان چھوڑنا پڑا پاکستان کا لازمی دنوں دن بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں اللہ تعالی سب نیک لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے یہاں پے دو تین بریڈ چلتی ہیں ایک لوکل بریڈ ہے جس سے ہم دیسی کہتے ہیں اور دوسری یا تیسری وہی لیئر ہے ایک براؤن ہے اور ایک وائٹ ہے میں اپ سے مشورہ لیتا رہوں گا اپ کی مہربانی میرے میسج کا جواب ضرور دینا اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے امین
Seedha seedha Funda ye h Iska Egg log Pansd nhy karatay waja ye h k Egg Brown hota h dusra ye Pure desi egg nhy hai mare paas to hain or Iska Egg Boil karo gay to iska Shell hard hota h jo utrta nhy h Egg ke MC kar dytya h Misri wagra Allrounder ha wo hi theek h Baqi Logo ke Marzi Kahdday mai jain
ماشاءاللہ جی آپ نے اور کامران بھائی نے بہت زبردست محبت بھرے انداز میں معلوماتی گفتگو کی ساتھ ٹریفک کے حوالے سے بھی زبردست کہا میرا پسندیدہ شہر ہے گوجرانوالہ بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں میں ایک سال رہا ہوں گوجرانوالہ اللہ تعالٰی سب کو سلامت رکھے آمین