Ki haal chaal ne Rana izaj sahib.. Kaim shaim ho jee.. Tuhaadi videos dekh k taan 1 ghanta 2 ghanta haasa hi ni band hunda.. Raat nu sute paye paye v hassi jaane hune Haan..😃🤠😅😅🤣🤣🤣 Lots of love you Rana sahib..🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MERI JAAN RANA SB I LOVE U GUJRANWALA SA BOHAT ZYIAD KIA BT H AP KE ALLAH PAK AP SB KO LAMBI WALI ZINDAGI DA AMEEN SUMA AMEEN G ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فلسطینیوں کے اللہ نے حکم دیا کہ اسرائیل کے یہودیوں پر بغیر اعلان حملہ کر دو۔ اسرائیلی یہودیوں کے اللہ نے یہودیوں کو حکم دیا انکو کچل دو۔ مسلمانوں نے پندرہ سو یہودی مارے ہیں تم ان کے کم از کم پندرہ ہزار مار دو۔ ابھی مسلمان دہائی دے رہے ہیں ہائے مر گئے، مدد کرو، مدد کرو، خوراک نہیں ہے ، دوائی نہیں ہے، بجلی ، پانی ، بچے مر گئے ، یعنی کچھ بھی نہیں رہا ، ہائے ظلم ہو گیا ، مر گئے مر گئے مر گئے ، مدد کرو ، مدد کرو ، دونوں طرف کے اللہ ہنس رہے ہیں ۔سردار جی اور طوطے والی بات ہے ، بھائی اگر اڑنا نہیں آتا تھا تو پنگا لینے یا انگلی دینے کی کیا ضرورت تھی ۔ اب غزوہ کو اسرائیل ، جس طرح کشمیر کو انڈیا نے اپنے اندر جذب کر لیا ہے اسی طرح اسرائیل غزوہ کو اپنے اندر جذب کر لے گا۔ پاکستان میں چندہ کیلئے بعض لوگوں کے کاروبار میں پاکستانی علماء نے الحمدللہ برکت ڈال دی ہے۔ جنگ سو سال یا پانچ ہزار سال کے بعد بھی اکٹھے بیٹھ کر بات چیت کے حل پر ہی ختم ہوتی ہے ۔ مسلمان اور دوسرے مذاہب آپس میں 14 سو سال سے جنگ لڑ رہے ہیں لیکن ابھی تک امن و امان کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کیلئے تیار نہیں۔ ہر بڑے مذہب کی جنت میں زیادہ سے زیادہ حوریں لینے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔