ایک بادشاہ کے پاس دس جنگلی کتے تھے کسی خادم کو غلطی کرنے پر ان کتوں کے سامنے ڈالتا تھا نوکروں میں سے ایک نے غلط رائے دی اور بادشاہ کو بالکل پسند نہ آیا۔ چنانچہ اس نے حکم دیا کہ نوکر کو کتوں کے سامنے پھینک دیا جائے نوکر نے کہا، '' براہ کرم مجھے ان کتوں کے سامنے پھینکنے سے پہلے دس دن دیں! بادشاہ راضی ہو گیا ان دس دنوں میں نوکر کتوں کی دیکھ بھال کرنے والے محافظ کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ وہ اگلے دس دنوں تک کتوں کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔ گارڈ حیران تھا لیکن اس پر راضی ہو گیا اور نوکر کتوں کو کھانا کھلانا، ان کے لیے صفائی ستھرائی، نہلانے اور ان کے لیے ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے لگا جب دس دن پورے ہوئے تو بادشاہ نے حکم دیا کہ اس نوکر کو اس کی سزا کے لیے کتوں کے آگے پھینک دیا جائے جب اسے اندر پھینکا گیا تو سب یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ آوارہ کتے صرف بندے کے پاؤں چاٹتے رہے بادشاہ جو کچھ دیکھ رہا تھا اس پر حیران ہو کر بولا۔ ’’میرے کتوں کو کیا ہوا ہے؟‘‘ نوکر نے جواب دیا، "میں نے کتوں کی صرف دس دن خدمت کی، اور وہ میری خدمت نہیں بھولے، اور میں نے پورے دس سال تمہاری خدمت کی اور تم میری پہلی غلطی پر سب بھول گئے!" بادشاہ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور نوکر کو آزاد کرنے کا حکم دیا۔ یہ پوسٹ ان تمام لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو کسی کی ایک غلطی کی وجہ سے انکی ساری اچھائی بھول جاتے ہیں... ایک غلطی کہ وجہ سے ان ساری اچھائیوں کو کبھی بھی یکطرف نہ کریں. کیوں کہ انسان کتوں سے بہتر ہے بدتر نہیں
پاک فوج زندہ باد یہ پاکستان کی قوم ہے کوئی عام نہیں دنیا میں کوئی بھی جتنی بھی طاقتور کو ہم نے اس کے سامنے ٹک نہیں سکتی یہ ہمارا پاکستان ہے❤❤❤ پاکستانی فوج کو میری طرف سے سلام میں بھی پاکستانی
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو صبح قیامت تک شاد و آباد رکھے اور دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤
I am proud of the and courage of our pilots which the pilots of the other countries find next to impossible to accomplish. Sky is no limit for them. Pakistan zindabad.
Allah AZ jl Jalal ao aur jo an sSan Allah rr hmt aur hamari zban zh mat pdti ho jo e man jzbha si Sr Shar as mnt bl A llah min ni IA kin Allah stk rbbul aalamin srShar mhmad ms tapa alih pH pora pora rkti ho so o Kia Kari so Allah Jani MIa bradar ism
Thank you♥ bhai for sharing this amazing video.Lakin aj mai ne comment section mein koi ghalat kisam ka comment nahi dekha. Kiyoun ke sab ko reality pta ha.is liye sab khamosh hain PAK AIR FORCE ke barey main.Apne bilkul theak kaha k jangein hatheyaron se nahi balkey jazbon se lari jati hain.PAK FORCES mein jazba boht ha. We LOVE♥ PAKISTAN very much Then our Lives. ALLAH ka shukar ha. PAKISTAN♥♥ ZINDABAD
اللہ کیلے شرم کرو ۔حد ہے چھوڑنے کی ایبٹ آباد ۔ریمنڈیوز ۔ آفیہ صدیقی ۔ ملا اختر منصور کو مارنا تیری ہی حدود میں ۔ قلبوشن بھارتی پاٸیلیٹکو زندہ لے جانا بنگلہ دیش کے تیرہ ہزار پتلون یاد ہے کے نہیں بس یہ سرکس کرتے رہنا بے شرموں۔
الحمدللّٰہ اللہ پاک نے ہمیں ایسی فوج سے نوازا ہے کہ جس کے جوانوں کے کارنامے اور بہادری کو دنیا بھی مانتی ہے اللہ پاک پاکستان اور افواج پاکستان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین