جب سے ہمارے ہیرو دنیا سے گئے ہیں فلم انڈسٹری کی رونقیں ہی ختم ہوگئی ہیں آج ان کے گھر دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے خدا ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے 💞💐❤🌹
Good. In ko Nadeem sb ka ghar wahan ja kar dikhana chahiye tha, inhon ne Pakistan ke superstar Nadeem sb ka naan aise sarsari andaz me liya jese woh koi aam se adakar hon.
Assalam o Alaikum sir kaisay hain aap? Aap ka program daikh kr bari Khushi hui aap se guzarish hai k mujhe aap Babra sharif k Ghar k Bare mai bataen ab wo kahan rahti hain,main un ka boht bara fann hun
آ پکی کوشیش معلوماتی ھے اور میری رائے ھے کہ ھمیں فنکاروں کے بے جان گھروں اور انکی قبروں سے نکل کر زندہ حقیقتوں کے بارے میں، جو زندہ فنکار موجود ھیں انکے انٹرویو اور ماضی اور حال کے بارے میں معلومات پر مبنی پروگرام ریکارڈ کریں تو بہتر ھوگا۔ یہ سڑکوں اور چوراہوں میں جو کچھ آ پ بتاتے ھیں اگر ان مزکورہ فنکاروں کے گھروں میں مقیم لوگ ھیں ان سےفنکاروں کے بارے تفصیل جانتے، امید کرتا ھوں کہ مزید معلوماتی وڈیوز ان فنکاروں کے بارے میں بنائیں جو اس وقت مشکل اور سفید پوشی کی زندگی گزارتے ھیں۔ آ پکا شکریہ جاوید اقبال شینواری پشاور