تقریباً چھے ماہ پہلے آپ ہی کی شاپ سے آن لائن خریدا تھا۔ اور جتنا آپ نے بتایا اس سے کہیں زیادہ hot 🔥 ہے یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اس کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے، قسم سے۔ اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین❤❤❤
ما شاء اللہ بہت زبردست ویڈیو فیصل بھائی اللہ پاک اپ کو خوش رکھے بہت اچھی اور بہترین ویڈیوز اپ بناتے ہیں دو سال پہلے میں نے یہ والا ٹرائی پوڈ لوکل مارکیٹ سے لیا تھا اج تک اس ٹرائے پورٹ سے بہت زیادہ خوش ہوں اور یہ واقعی ہی بہت مزے کی چیز ہے
Bhai mza aa gya bht kamal ka. Aj mila hai parcel mujhy apki shop sy order kia tha. 500rupy advance liye thy mgr parcel ki packing bht lajawab thi. Bht shukriya
السلام علیکم فیصل بھائی اپ کو یوتوب کا استاد مانتا ہوں۔کیونکہ اپ کو دیکھ دیکھ کے اس مقام پر پہنچا ہوں۔سبسکرائبر تو حاصل ہو گئے۔پرواز ٹائم اور ویوز کا مسئلہ چل رہا ہے۔کیا کروں۔اور دوسرا ابھی فی الحال اتنی انکم نہیں ہے کہ یہ کیمرہ اسٹینڈ خرید سکوں۔اپ لوگ دعا کریں کہ اللہ پاک اپنے خزانے سے مجھے عطا کرے امین
اسلام علیکم سر TikTok account unbanned کے لیے ویڈیوز بنائے TikTok account unbanned نہیں ہو رہا اور نہ ہی اس TikTok پر نیو account بن رہا پلیز کچھ ویڈیو بنائے