Тёмный

The Origins of Sufi Dance (Hadith Reference 1) Part 1 صوفی رقص (حَجَلَ) کی اصل 

Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Подписаться 38 тыс.
Просмотров 8 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

17 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 61   
@KhalidKhan-ki9bi
@KhalidKhan-ki9bi 2 месяца назад
بہت عمدہ خیالات، چینل اللہ تعالٰی آپ پر رحمت نازل فرمائے آپ اردو (رسمل خط) میں سرخیheah line تحریر فرما کر اردو پر احسان فرما رہے ہیں، فارسی پہلے ہی ایسے فارغ ہو چکی ہے ۔excellent views, channel, Allah bless you
@mrskhan2617
@mrskhan2617 2 месяца назад
اس مختصر سے کلپ میں مفتی صاحب گویا گہرے پانیوں سے صوفیاء کی محبت کو سمجھانے کیلیے حدیث مبارکہ کا حوالہ دے کر گویا انمول موتی ھم جیسے جاھلوں کے ھاتھوں میں تھماگئے کون اس زمانے میں اس دھیمے مزاج کیساتھ آپ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے اس پہلو کو سامنے لاۓ اللہ تعالیٰ ان سب لوگوں سے محبت فرماۓ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق اس طرح تحقیق کرتے ھیں
@thenewmuslims9421
@thenewmuslims9421 2 месяца назад
MashaAllah
@KhalidKhan-ki9bi
@KhalidKhan-ki9bi 2 месяца назад
بہت عمدہ چینل
@mohammadimran8711
@mohammadimran8711 2 месяца назад
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت ہی علمی اور خواص کے لیے گفتگو آپ نے شروع فرمائی ہے much appreciate❤ اب جن لوگوں کو اس ہوا نہیں گی عشق و مستی کی ان کو چاہیے کہ اس علمی گفتگو سے فائدہ حاصل کرنا چاہیے جزاکم اللہ خیرا محمد عمران سیفی ساوتھ افریقہ
@azaad887-jj2hg
@azaad887-jj2hg 2 месяца назад
ماشاءاللہ حضرت وہ بھی بہت ساروں سے اچھے طریقے سے کر رہے ہیں۔۔۔ آپ جامعہ کےبیان سنا کریں۔
@khanzacki2836
@khanzacki2836 2 месяца назад
Kea bat ha mufti sahab nice dars ❤❤. Boht he achy topic pe dars de rahay ha khas kar masnavi shareef pe is ki ashad. Zarurt te jo ap pure kar rahay ha
@Ibrahim21ize
@Ibrahim21ize 2 месяца назад
درس مثنوی کے دروس کی playlist کا link نشر کر دیں۔
@jnhislamiccenter5633
@jnhislamiccenter5633 2 месяца назад
شکرا جزیلا حضرت الاستاذ محترم جدا جدا
@razasahil07
@razasahil07 2 месяца назад
As salamo alaikum. Jo musnad ahmed ki riwayat bayan ki gyi hai uski international number kya hai
@Nasirhzarvi-le7ys
@Nasirhzarvi-le7ys 2 месяца назад
قربان جاؤں کاش اس محبت کے درس میں میں بھی شریک ہوتا
@faisalmirza4650
@faisalmirza4650 2 месяца назад
Sheikh ❤❤
@n.a.1397
@n.a.1397 2 месяца назад
Remember, raqs is not dance. Moderator: plz change title. I recommend "The origins of raqs and dhikr with movement"
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
جی ان شاء اللہ
@shadazmi5402
@shadazmi5402 2 месяца назад
AS... How can I access these classes?
@thenewmuslims9421
@thenewmuslims9421 2 месяца назад
Visit the official site. Fill form. Pay money. 1000 per month for Pakistanis. Bayan every Sunday on 8:00 PSt
@fakeersaleemmemon6799
@fakeersaleemmemon6799 2 месяца назад
Kia Nabee Akram SAW 857 of Ahmed
@asimzahid
@asimzahid 2 месяца назад
Please share the orignal recording
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
It is from the Masnawi class which requires registration and monthly fee. www.seerat.net
@agvan125
@agvan125 2 месяца назад
Full video plz
@ahmergull1214
@ahmergull1214 2 месяца назад
حضرت عوام کو حلال حرام اور روزانہ کی معاشرت پر لائیں ۔
@thenewmuslims9421
@thenewmuslims9421 2 месяца назад
Tu Woh nae mojud channel par? Sekrun bayan mojud Hain. Ja Kay Dekh lu. Yeh aik video Dekh Kar baqwas karnay ki hay zarurat?
@jnhislamiccenter5633
@jnhislamiccenter5633 2 месяца назад
جاہل آدمی حلال وحرام پر کم بيان ہیـں علماء کے. جب نہ سمجھ آئے تو کیوں سنتے ہو
@zulfizakarya5703
@zulfizakarya5703 2 месяца назад
Kam aqal wahabbi ki nishani . Soch tukhno k upar pajama rakhne Tak mehdood ha
@medicinformation123
@medicinformation123 2 месяца назад
آپ اگر صوفیات کو سمجھنا نہیں چاہتے تو کم از کم سمجھنے والوں کے درمیان آڑ نا بنیں۔ شکریہ
@islamzindabadchannel
@islamzindabadchannel 2 месяца назад
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اگر اس پیش کردہ حدیث پر حکم کی نوعیت بھی بتا دیں۔ اور رقص سے کون سا رقص مراڈ ہے اور کرنی دیر کے لئے کیوں کہ ہماری یہاں شادیوں میں بھی بعض قوموں میں رقص ثابت ہے لیکن میرا نہیں خیال کے صوفیاء کا طریقہ کار ایسا ہوگا۔ ناچنے میں اور رقص میں کیا فرق ہے فقہاء کے اقوال کے ساتھ برائے کرم اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
اس کلپ میں کس جگہ شادی میں رقص کو صوفی حجل سے تشبیہ دی گئی ہے؟ اس موضوع پر دو کلپ آ چکی ہیں ان کو چند بار غور سے سن لیں۔
@muhammaddanish8514
@muhammaddanish8514 2 месяца назад
❤❤❤❤❤❤
@faraabahsan6760
@faraabahsan6760 2 месяца назад
زید رض ترکی النسل تھے ؟
@MuhammadAwais-bk7ul
@MuhammadAwais-bk7ul 2 месяца назад
یمنی تھے
@amankhd3394
@amankhd3394 2 месяца назад
الراوي: علي بن أبي طالب • شعيب الأرنؤوط، تخريج المسند لشعيب (٨٥٧) • إسناده ضعيف • أخرجه النسائي في ((السنن الكبرى)) (٨٤٥٦)، وأحمد (٨٥٧) واللفظ له
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
بھائی یہ محدثین اور فقہاء کی مباحث ہیں آپ عام عوام کی نہیں۔ ضعیف کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ جھوٹی حدیث ہے۔
@AsifMongol
@AsifMongol 2 месяца назад
حضرت اس حدیث کے حوالہ سے اتنی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ حدیث میں منسوب ہستیاں غیر متوقع خوشخبری کیوجہ سے خوشی میں جھوم (حجل) گئیں ۔۔۔ لیکن آپ لوگوں نے تو صوفی رقص کی پوری اور مستمر انڈسٹری ہی بنا ڈالی اس استدلال پر 😂 (صوفی ووڈ) کیا چھان چھان کر استدلال فرمایا آپ نے۔۔۔ واہ
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
اگر آپ طنز سے ہٹ کر اور اپنے مسلک کے دفاع میں صوفیاء کی تذلیل کرنے کے بجائے ادب اور تمیز سے سمجھنے کے لئے سوال کرتے تو اس سوال کو ضرور مفتی صاحب تک پہنچایا جاتا۔ آپ کی طرح اور بہت سے وھابیت سے متاثر حضرات نے یہی کیا ہے، اس لئے آپ کے کمنٹ کو پوسٹ کیا ہے لیکن اس پر کوئی مزید بات نہیں ہو گی۔
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
Global Effects of Wahhabism; Takfeer, Loss of Respect & Important Advice to Everyone وھابیت کے اثرات ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-bBC9ZPNiKXs.html
@ranaadnan78690
@ranaadnan78690 2 месяца назад
Isska mtlb shadiyon parr b khushi ka moqa hota hai, wahan b dance kiya jaa skta hai
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
اس کا یہ مطلب آپ نے نکالا ہے۔ آپ کے جتنے بھی کمنٹ آج تک آئے ہیں وہ سب آپ کی وھابیت کی سوچ پر ہوتے ہیں۔ آپ کو اللہ نے اس میدان سے محروم رکھا ہے تو یہ اسی کی مرضی اور منشاء ہے۔
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
آپ کا اس چینل پر آنا اور تنقید کرنا بھی اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کا اصل مقصد کیا ہے۔ شکریہ
@thenewmuslims9421
@thenewmuslims9421 2 месяца назад
Woh aur cheeze hay.
@ranaadnan78690
@ranaadnan78690 2 месяца назад
@@SeeratVideo وہابیت سے اس قدر نفرت کی وجہ کیا ہے؟ وہابی صوفیوں سے لاکھ درجے بہتر ہیں، کم از کم بدعات سے تو دور رہتے ہیں۔
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
نفرت شدت پسندی آپ کے جوابی کمنٹ میں ہی آ گئی اور یہ ہے وھابیت کی اصل، تکفیر، اپنے آپ کو دین کی اصل سمجھنا، شدت۔ پسندی، نفرت، کند ذہنی اور خون۔ مفتی صاحب کے کئی بیانات اس پر موجود ہیں، ہاں آپ کو یہ بتانا مقصود تھا کہ آپ اپنی وھابیت پر قائم رہیں کیونکہ آپ کا علم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس چینل پر آپ کا آنا صرف اپنے مسلک کے دفاع کے لئے ہوتا ہے، سیکھنا تو بہت دور کی بات ہے۔
@faridahmad2013
@faridahmad2013 2 месяца назад
علی تمھاری اور میری ذات ایک ھے؟۔۔۔ حضرت علی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تیس سال اور بھی زندہ رھے کبھی رقص یا ڈانس کیا؟۔۔۔ان ضعیف روایات کی بنیاد پر تو انبیاء کی طرف بھی ان امور کی نسبت کی جارھی ھے جو ثابت نہیں۔۔۔۔پوری تو پڑھ دیتے حضرت جناب۔۔۔گستاخانہ روایت ھے
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
اس کا یہ مطلب آپ نے نکالا ہے۔ آپ کے جتنے بھی کمنٹ آج تک آئے ہیں وہ سب آپ کی وھابیت کی سوچ پر ہوتے ہیں۔ آپ کو اللہ نے اس میدان سے محروم رکھا ہے تو یہ اسی کی مرضی اور منشاء ہے۔
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
آپ کا اس چینل پر آنا اور تنقید کرنا بھی اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کا اصل مقصد کیا ہے۔ شکریہ
@thenewmuslims9421
@thenewmuslims9421 2 месяца назад
Aglay lecture main bhi aik reference Diya jis main Hazrat Jafar RA nay bhi raqs Kiya. Rusool Pak PBUH nay mana naye Kiya. Rare cheeze hay is liye naye milti riwayat.
@farooqrao3797
@farooqrao3797 2 месяца назад
آپ نے عدت کیس میں اپنے ضمیر کے خلاف بیان دیا اور فتوے کی خلاف گئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
کیا بیان دیا ہے جناب؟ جس شرعی مسئلہ کی الف ب معلوم نہ ہو اور جس بات کی تحقیق نہ ہو، اس پر اپنی زبان بند رکھنے میں ہی آپ کی عافیت ہے۔ اس بات کو یاد رکھیں کہ آپ نے مرنا ہے اور اللہ کو جواب دینا ہے سو جو کچھ آپ لکھ اور کہ رہے ہیں اس کا حساب آپ نے قیامت کے دن اللہ کو دینا ہے اس لئے اس ذات سے اور اس دن سے ڈریں۔
@aamirhussain6109
@aamirhussain6109 2 месяца назад
صوفیاء کے رقص پر پیش کی جانے والی روایات ہی ضعیف بلکہ موضوع ہیں، ایسی روایتیں قابلِ حجت نہیں
@SeeratVideo
@SeeratVideo 2 месяца назад
بھائی صاحب آپ کو کہا تھا کہ آپ اپنے غامدی فرقے کی تعلیمات کے ساتھ خوش رہیں۔ آپ پھر یہاں اپنا ناقص “علم” جھاڑنے آ گئے۔
@roddamshaik4799
@roddamshaik4799 2 месяца назад
😅😅 bilkul sahi ​@@SeeratVideo
@sanskari166
@sanskari166 2 месяца назад
​@@SeeratVideo😂😂😂😂 yeh sahi tha Guru hahaha bhagao isko😅
@NasirJanan-h6b
@NasirJanan-h6b 2 месяца назад
@@SeeratVideo belkul
@MuhammadBilal-wj7ss
@MuhammadBilal-wj7ss 2 месяца назад
Unnecessary topic
@Khan-ro2ol
@Khan-ro2ol 2 месяца назад
Kiss madarse se fazil hain yeh ??
@7298720206
@7298720206 2 месяца назад
❤❤❤❤❤❤❤
Далее
Desi Atheists are Hilarious🙂
57:58
Просмотров 37 тыс.