Great Great Show, Allah Umer Sharef ko Janat ul Ferdos May Alla Muqam day or une ki Qabar ko Janat ka Namona Bana day, Ameen . Logo Kay Chahyrio par Kushan Belhairny waly Umar Sharef app ko Salam.
میرے خیال سے وجاہت عطرے عمر شریف کے مہمان تھے اس شو میں اس لئے ان کی شان بیان کرتے ہوۓ عمر نے بہت بڑی شخصیات (نور جہان اور فیض امد فیض) کی حیثیت کو ثانوی کر دیا یہ کہتے ہوۓ کہ فیض ، نور جہان اور پاکستان کی شان صرف ایک نظم( مجھ سے پہلی سی محبت) ہے جس کی دھن وجاہت نے بنائی وہ ہے جب کہ حقعقت میں تاریخ کا مطالعہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ 1950sمیں یہ نظم نور اور فیض کی شہرت کا سبب بنی اور اس وقت اس کی موسیقی موجودہ دھن سے مختلف تھی اور نور جہان کی ترتیب کردہ تھی