بلکل دردت کہا آپ نے، یہ جاہل لوگ جھوٹ اس لئے لکھتے ہیں تاکہ ان کے viewers بڑھ جائیں، یہ اس طرح غلط ہیڈنگ دے کر لوگوں کو دھوکا دے کر حرام کھاتے ہیں، حرام خور ہوتے ہیں یہ لوگ جو ایسا کر رہئے ہیں
Salahuddin ayubi k zamaney main petrol or plastic kahan sey agaya. Kuch bhi gar k kahani bana di. Agar maqtool vazir itna naik tha to uski lash bhari kyun ho gai or phir sultan k aiik visit sey halki ho gai. Internet pey sahi dhanda lagaya huwa hey
طویل مگر گھٹیا کہانی۔ سلطان ایوبی کے دور میں کلو کے اوزان نہیں ھوتے تھے۔ پیٹرول اس واقعہ کے 900 سال بعد دریافت ھوا تھا تو اس واقعے میں اس کا ذکر کیسے؟؟؟