میندوق رگیاسپا نیک وسیلہ ہے گزرے ہوءے مرحومین کے لیے فاتحہ اور صدیقہ دینے کے لئے سبھی مرحومین کے رشتےدار قبرستان میں جمع ہو کر ان کے لیے فاتحہ خوانی کرنا بہت بڑا نیک کام ہے اللہ تعالیٰ ان مرحومین کو اپنے رحمت سے نوازے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما ءے ہمارے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ ایسے نیک کام کو آیندہ بھی برقرار رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ اسی میندوق رگیاسپا کے ذریعے ہمیں اپنے مرحومین کے قبر تک پہونچ کر ان کے حق خیرات اور فاتحہ خوانی کرنا نصیب ہوتاہے