🙏بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم🌹صبح بخیر زندگی *دشمن سےصلح کرلولیکن دشمن کےساتھ کھڑے ہونے والوں سےصلح نہ کرو۔دشمن کاغصہ وقتی اشتعال انگیزی کانتیجہ ھوسکتاھے مگردشمن کاساتھ دینےوالےکاعمل باقاعدہ منصوبہ بندی کانتیجہ ہوتا ہے* یا اللہ کریم!ھمارے گناہ معاف فرمااورآئندہ کےلیے ھمارےدلوں میں گناہوں سے نفرت بھردے،اللہ کریم تیرے در کے سواھماراکوئی نہیں،ھمیں اپنے پیاروں کا صدقہ معاف فرما دے،ھمیں،ھمارے احباب اوراولادوں کواپنے در کے علاوہ کسی کامحتاج نہ کرھمیں اپنے بچوں سمیت حرمین طیبین کی باادب حاضری نصیب فرما اورہمیں ھمیشہ خوش حال رکھناآمِیْن طالب دعا:::::(I.R) THURSDAY 19/01/2023 26 JAMADI US SANI 1444 HIJRI Irfan Rashid