السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ میرا سب سے پسندیدہ پروگرام ھے پیارے حضور اقدس کی خدمت میں اور ایم ٹی اے کی ٹیم اور جماعت احمدیہ عالمگیر تاریخی جلسہ سالانہ بہت بہت مبارک ہو ڈسپلن خوب صورت انعقاد اردو میں پڑھی گئ نظمیں ہر لحاظ سے متاثر کن مناظر پیارے حضور کی براہ راست گفتگو بہت مزہ آیا ❤❤❤
اے گھانا والو! تم نے جس جوش اور خوبصورتی اور منظم طریق سے جلسہ کیا اور خلیفہ وقت سے اظہارِ محبت کیا خدا تعالیٰ تمہیں بہت جزا دے ۔ ساری دنیا میں احمدی تمھارے لئے دعا گو ہیں ۔ تم نے دل جیت لئے ۔ ❤
Mashallah. May Allah SWT reward abundantly the MTA and Alislam team for their tireless efforts on improving the experience of the website. May Allah reward all abundantly. Always blessed to se Huzoor.
Beautiful video of how Al- Islam teams are working hard to provide more facilities to the viewers/readers and the Jalsa Salana of Ghana in 'This Week With Huzoor'