ماشااللہ ماشااللہ بچے نے بہت پیارا اور بہت اچھا پڑھا اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے اس میں الرحمن الرحيم میں الرحمن کا ہمزہ بھی پُر ہو گیا۔ اور دوسری جگہ نعبد کے ع میں جنبش ہوگئی۔ اور تیسرا غیر المغضوب علیہم کے بعد سکتہ ہو گیا۔ باقی بچے نے بہت پیارا پڑھا اللہ پاک اس کو خوب ترقی و عروج عطا فرمائے آپ کے مدرسے کو بھی اللہ پاک خوب ترقی و عروج عطا فرمائے۔
ایک بار آپ صحیح پڑھ کر میرے واٹس ایپ میں بھیج دیجیے ذرا میں بھی سنوں کہ آپ کی تلاوت کیسی ہے میں دیکھنا چاہتا ہوں آپ کیسے پڑھتے ہیں 9724412977 یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے آپ اپنی تلاوت ضرور بھیجیے۔ میں منتظر ہوں