السلام علیکم سر جی سر جی ٹی ایم کنولہ کاشت کی ہے اور اس میں لیلی بہت زیادہ ہے تو برائےبرائے مہربانی اس کا کوئی حل تو بتا دے سر جی فصل ابھی ہماری 18 دن کی ہے
@@warrioroflight5649 السلام علیکم سر گندم پر جڑی بوٹی مار سپرے قبل از وقت مارنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ میرے خیال میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے جڑی بوٹی مار سپرے اپ بعد میں بھی کر سکتے ہیں اور اس کا رزلٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہے
سرمایہ پرست اور انکے سہولتکار عقل کل بنے بیٹھے ہیں۔ہماری کون ستنا ہے بقول مولانا روم جاہلاں سرور شد ستند وزبیم عاقلاں سرہا کشیدہ در گلیم نوبت گرگ است ویوسف زیر چاہ نوبت قبطی وفرعون ست شاہ