Balaj ne Dushmani khatam kar di thi lakin wo yaqeenan Allah pak ko Raazi kar geya...Allah pak Magfirat faramy bohat pyara or bohat acha insan kho diya Lahore ne
Balaj was changed n decent guy...but teefe but n gogi but biggest harami.....back in 2002 from dyal singh college union leader n arshad ameen chudry murdered by teefe n gogi...arshad ameen went to finish enimty, teefe n gogi pretend all fine but on way back they open fired n arshad n others 3 killed by them...n same thing they done....gogi n teefe back by n league...
Bohat bada zulam ha Mari Dua ha Allah karrem Sadqa Muhammad PBH wa allay Muhammad PBH Darjaat Buland farmay karwat karwat janat naseeb farmay Aur Nabi Muhtaram PBH aur Mola ALI Ka sa7 Naseeb farmay Ameen suma Ameen😢😢😢😢😢😢😢😢
دعا ہے اللہ تبارک وتعالی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے صدقے امیر بالاج کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ئے تمام آخری منزلیں آسان فرمائے لواحقین فیملیز کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
😭🤲إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ امیر بالاج ٹیپو ٹرکا والا قاتلانہ حملے میں جان بحق ۔ اللہ کریم مغفرت فرمائیں اور اس کی اگلی منزلیں آسان فرمائیں Ameer Balaj Tipu Trackanwala
اللہ رحم کرے ۔۔۔۔۔ اگر تمہارے والدین نے تمہیں ورثہ میں دشمنی نہیں دی تو سمجھو تمہارے والدین نے تم پر سب سے بڑا احسان کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا جوان چلا گیا 💔
ایک سلجھا ہوا نوجوان پڑھا لکھا بھی تھا بہت ظلم کیا ہے ظالموں نے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ والدہ اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اخے سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں خاک سیکیورٹی جب بندہ ہی نہ رہا تو کس چیز کی سیکیورٹی وہ ایک صلح جو انسان تھا اور امن کا داعی تھا قانون پسند بھی تھا افسوس ایک خوبصورت چہرہ اور خوبصورت دل رکھنے والا انسان چلا گیا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے اور اس سسٹم کو انصاف پسند بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین