مقامی لوگوں کو کیا فلسطین کی عوام سے زیادہ پریشانی ہے تحریک لبیک جو کر رہی ہے وہ فلسطین بیت المقدس کی کیلئے کر رہی ہے ❤ سپورٹ تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان ❤
ایک دن روڑ بند ھونے پر چیخنا شروع کر دیا ہے فلسطین کے ساتھ گیارہ ماہ سے جو کچھ ھو رھا ھے اگر آپ کے ساتھ ھو تو بتاؤ برداشت کرو گے غیرت مند بنو اور سب روڑیں بند کرو پوری دنیا کو بتاؤ پاکستانی کیتنےغیرتمندھیں برداشت کرو چیخومت لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
روڈ بند ہیں تو لوگ پریشان ہیں یہ تو میڈیا کو نظر آگیا لیکن ذرا ایک نظر فلسطین کے مسلمانوں پر بھی ڈ ال لیں کے وہ کتنی مشکل میں ہیں اندازہ بھی ہم نہیں لگا سکتے پر یہ دھرنا فلسطین کے لیے ہے کے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں❤❤❤
Ab ane wale 3 din tak pore Pakistan k road band hoge .singnal band hoge.embulance ko pareshani hogi her saal ki tara wo .ek makhsoos jamat ki waja se .wo bhi to btao.
ایمولنس کو تو کوئی مسلہ ھی نہیں ھے رھی بات دھرنے کی تو اس سے تو سڑک بند ھی ھوتی ھے عمران خان کے دھرنے پر جب سڑکیں بند ھوتی ھے اس وقت تو میڈیا کو کوئی مسلہ نہیں ھوتا
اس سے پہلے کے حالات مزید خراب ہوں مطالبات مان لئے جائے ورنہ اس کی زمیدار صرف اور صرف حکومت پاکستان ہو گی ہم پاکستان کی بقا کو نقصان نہی پہچانا چاہتے لبیک والے محب وطن لوگ ہیں اور وطن سے محبت رکھتے ہیں اگر دنیا و عالم کا نظام قائم رکھنے کے لئے امن چاہتے ہو تو فلفور مطالبات مانے جائے پہلے ہی مسلم امہ کا بہت خون بہایا جا چکا ہے ۔ہائ الرٹ ۔اگر مطالبات پر عمل درامد نہی ہوتا تو پھر دنیا میں کہی بھی امن کا نظام نہی چل سکے گا۔ہائ الرٹ
The safety & lives of the Palestinians is & should always be an urgent concern for us all. لا غالب الا اللہ. نصر من اللہ و فتح قریب انشاءاللہ. الجہاد الجھاد اللہ اکبر. لبیک لبیک یا اقصٰی لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم. پاکستان زندہ باد. فلسطین زندہ باد.
ٹی ایل پی کے تینوں مطالبات بالکل جائز ہے حکومت کو ہر صورت اسے تسلیم کرنی چاہیے تحریک لبیک پاکستان زندہ فلسطین زندہ باد ہمے فلسطینی مسلمانوں کا ساتھ دینا چاہیے