ماشاء اللہ مورننگ روٹین شئیر کی اپ نے اور اپنی سسٹر کے ساتھ ہسپتال لی گئی ہیں اور اتنا زیادہ رش ہسپتال میں تو بہت زیادہ رش بھی ہوتا ہے اس کے بعد اپ نے مارکیٹ میں بھی بڑی رونق لگی ہوئی ہے😊
پیاری باجی اپ کی ویڈیو فل واچ جو ہے نا میں 10 سیکنڈ رہتے ہیں اب میں چاہتا ہوں اجازت کیونکہ لائک کمنٹس اور ویڈیو فل واچ کر کے حق ادا کر دیا اللہ حافظ ویڈیو بہت اچھی لگی