مکرم بھائی بہت زبردست ماحول 👍 دیکھ کر بہت مزا آیا اور بہت خوشی ہوئی 👍 اللہ تعالیٰ عزوجل آپ کو خوش رکھے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
ماشاءالله گڈ ورک مکرم بھائی کمال ہی کر دیا ہے بریانی تو بڑی لاجواب تیار کی ہے مزے کی لگی سب سے اچھی بات غریب مزدوروں کا احساس کیا انکو کھانا کھلایا یہی انسانیت ہے اللّه پاک آپ سے خوش ہو راضی ہو آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین 😋😄😍❤🙏
Bhai naraz mat hona per aap punjab side k log qorma , karahi waghera bana liya karo Per khuda k waste isko biryani mat bolo shakal se he pata hai chal raha hai kesi bani hogi ye tumhari biryani
10/10 for your intentions but 3/10 for your cooking skills. Even in your other videos it’s evident that you don’t know how to cook. But we do appreciate your intention