اسلام وعلیکم مخدوم بچہ آپ سے گزارش ہے آپ سب صحافی مل کر اوریا مقبول بھائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں انکو سچ بولنے کی سزا مل رہی ہے ویسے بھی ایسے انسان بہت کم ہوتے ہیں
عمران خان نیازی ان کو جوتی مسل کے رکھ دے گا ہمارا لیڈر شعر ہے ہمارا لیڈر بہادر ہے ایماندار ہے اللہ اس کو سلامت رکھے اللہ تعالی اس کو حفظ و امان میں رکھے ہماری دعائیں ہمارے لیڈر کے ساتھ ہمارے پاکستان کے ساتھ ہماری عوام کے ساتھ ہے
I enjoy the very professional and fair, unbiased analysis that Shahab presents. He is one of the best political analysts in the journalistic profession
Yaa Allah is faiz eesa ko asim munir ko in k madadgaaron ko nishan e zillat banaa dey Aameen allahhumma Aameen Allah inko aaj ki subha naseeb naa ho Aameen
اللہ تعالیٰ حق سچ کے ساتھ ھے یہ تو کمبل ھی ھوگیا بندہ اتنا بھی کیا گھٹیاں ھونا چاہے ہر جگہ سے بدنامی لے رھا ھے پیسے کی خاطر اگر ملک الموت پہلے ھی آگیا تو کیا کریں گا بجاہے بہ انصافیوں پر اللہ سے معافی مانگنے کے تین سال کماہی اور مرات کالالچ کر رھا ھے استغفار