بہتدنوں بعد دیکھ رہی ہو اپ عید کی بات کر رہے ہو میں لنڈن سے دیکھتی ہو اور میں تو عید کے دن اسپٹل چلیگی تھی میں تکریبن تین حفتے کے بعد گھر ایی تو پھر سے دوبارا چلی گی عید کے بعد سے تو کو چ پتا نہی ہے میرے گھر میں کربانی بی تہی مگر مجے کوچ پتا ہی ہے میرا لیور خراب ہے جس کی وجاسے میں اب زیدا اسپٹل میں ہوتی ہو اور فون بی بہت کم دیکھ سکی ورنا میں اپ کی ویڈیو ظرور دیکھتی ہوں میں خود بی دیسی کھانے احچے لگتے ہیں میرے گھر ممیں سب پسند کرتے ہیں میری بیٹی ڈاکٹر ہے وہ بہت احچے کھانے بی بناتی ہے اپ کو دیکھنا مجے احچا لگتا ہے ہم اپ کے شکر گزار ہیں میں بہت وقت ہوگیا اب تو بھوڑے ہوگیے ہیں مجے یہاں ایے ہوے پنچاس سال ہوگیے ہیں مگر پاکستان بہت یاد اتا ہے اپ کا شکریہ ❤❤❤